Browsing Tag

Islamabad

یونیورسٹی میں طالبات کے لپ اسٹک لگانے پر پابندی عائد

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے سرکلر میں کہا گیا ہے کہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طالبات لپ اسٹک نہ لگائیں اور لپ اسٹک لگانے پر طالبات پر 100 روپے جرمانہ ہوگا۔ یونیورسٹی آف کوٹلی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ سرکلر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے جاری کیاہے لہٰذا…

پاکستان کا غزنوی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

آئی ایس پی آر کے مطابق غزنوی میزائل زمین سے زمین تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے، تجربے کا مقصد دن اور رات کے وقت آپریشنل تیاریوں کو جانچنا تھا۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق تجربے کے وقت ڈی جی اسٹریٹچک لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج بھی…

راولپنڈی: کالج طالبہ کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت

مقدمہ تھانہ صادق آباد میں درج کیا گیا تھا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عرفان شیخ نے سیکنڈ ائیر کی طالبہ کے ساتھ زیادتی اور قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم قیصر کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی

موجودہ حکومت نے انتہا پسند گروپوں کو قومی دھارے میں شامل کیا: وزیراعظم

پاکستان سرمایہ کاری اور سیاحت کے لیے محفوظ ترین ملک ہے، پاکستان نصف سے زائد دنیا کی اونچی ترین چوٹیوں کا حامل ملک ہے اور گزشتہ سال پاکستان میں سیاحوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا، سرمایہ کاری کے لیے بھی ماحول سازگار بنایا جا رہا ہے۔ پاک…

ہمارا چیلنج کرپٹ مافیا کا مقابلہ کرنا ہے: وزیراعظم

بڑے ہدف کو پانے کے لیے آپ کو اپنی کشتیاں جلانی پڑتی ہیں، ترقی کرنے کے لیے پہلے آپ کو بڑے خواب دیکھنے ہوتے ہیں لیکن جب آپ ترقی کے اوپر کے زینے پر ہوتے ہیں تو کبھی غرور نہیں کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں کبھی فراموش نہیں کرنا چاہیے کہ…

آٹے کا بحران؛ 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری

جس میں ملک میں جاری گندم کے بحران پر تبادلہ خیال ہوا۔ کمیٹی کو دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاسکو اور پنجاب کے پاس 41 لاکھ ٹن گندم کے ذخائر موجود ہیں، کمیٹی نے آٹے کی قلت پر قابو پانے کے لئے پنجاب اور پاسکو کو فوری طور پر گندم جاری کرنے…

پرویز مشرف کے سرنڈر کرنے تک پٹیشن وصول نہیں کی جاسکتی، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے سپریم کورٹ رولز 1980 کے رول 8 کے آرڈر کے تحت اپیل پر اعتراض عائد کرتے ہوئے اسے واپس لوٹادیا۔ جس کے تحت مجرم کے حکام کے سامنے سرنڈر ہونے تک پٹیشن وصول نہیں کی جاسکتی۔ پرویز مشرف کے وکیل سلمان صفدر نے خبر کی تصدیق…

بچی اغواءکیس: سرفرازبگٹی کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست منظور

جس وقت عدالت نے گرفتاری کا حکم دیا تو بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر سرفرار بگٹی عدالت میں موجود تھے تاہم سرفراز بگٹی گرفتاری دیئے بغیر ہی عدالت سے روانہ ہو گئے۔ سرفراز بگٹی کی جانب سے بلوچستان ہائیکورٹ آج ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست…

خادم رضوی کے بھائی، بھتیجے سمیت 86 افراد کو ہزاروں سال قید کی سزا

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج شوکت کمال ڈار نے رات 10 بجے فیصلہ سنایا جس پر پولیس نے تمام مجرموں کو حراست میں لے لیا اور تین بسوں میں ڈال کر پولیس اور ایلیٹ فورس کے کڑے پہرے میں اٹک جیل لے گئے۔ عدالت نے ملزمان پر ایک کروڑ 30…

عوام کی مشکلات کا بخوبی ادراک ہے، وزیراعظم

تعمیراتی شعبے کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، ریاستی املاک کوتعمیرات اورخصوصاً کم آمدنی والے افراد کے لئے بروئے کار لانا حکومتی پالیسی ہے، تعمیرات سے متعلقہ ریگولیٹری باڈیزبشمول سی ڈی اے میں آباد کے نمائندوں کو بھی شامل کیا جائے گا، این او…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More