Browsing Tag

ISPR

پاکستان کا غزنوی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

آئی ایس پی آر کے مطابق غزنوی میزائل زمین سے زمین تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے، تجربے کا مقصد دن اور رات کے وقت آپریشنل تیاریوں کو جانچنا تھا۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق تجربے کے وقت ڈی جی اسٹریٹچک لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج بھی…

ملک کو کسی قیمت پر عدم استحکام کا شکار نہیں ہونے دیں گے، آرمی چیف

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایس ایس جی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور آرمی کمانڈوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایس ایس جی کمانڈوز ہمارا فخر ہیں، قیام پاکستان سے لے کر اب تک کمانڈو…

ایلم روڈ پر تعمیراتی کام کا ٹینڈر شائع،فورس کمانڈر کا دورہ

سوات کے دورافتادہ ایلم روڈ کی تعمیر کے لئے ٹینڈر ہونے کے بعد پاک فوج کے کمانڈر ٹاسک فورس ملاکنڈ بریگیڈئیر عامر رشید نے ایلم کے گاؤں کا دورہ کیا، اس موقع پر علاقہ عمائدین کا ایک بڑا جرگہ منعقد کیا گیا تھا، جنہوں نے ایلم روڈ کی تعمیر کے لئے…

اسلاموفوبیا عالمی امن اور ہم آہنگی کے لیے خطرہ ہے، ترجمان پاک فوج

ناروے میں چند روز قبل اسلام مخالف تنظیم (سیان) کے سربراہ ملعون لارس تھورسن نے قرآن پاک کی شدید بے حرمتی کرتے ہوئے نذر آتش کرنے کی کوشش کی۔ تاہم وہاں موجود مسلمان نوجوان اس بے حرمتی کو برداشت نہ کرسکے اور ایک بہادر نوجوان عمر الیاس نے…

پاکستان کا شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں بتایا کہ پاکستان نے شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، میزائل ہر قسم کے وار ہیڈز650کلومیٹر تک لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ 15 ممالک کے سفیروں کا دورہ سوات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام : 10 اپریل 2019 ء)آئی ایس پی آر کے ہمراہ دنیا کے مختلف 15 ممالک سے تعلق رکھنے والے سفارتکاروں ۔اتاشیوں اور غیر ملکی صحافیوں نےسوات کا ایک روزہ دورہ کیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ دنیا کے مختلف 15 ممالک سے تعلق رکھنے…

سوات میں امن برقرار رکھنا مشترکہ ذمہ داری ہے،میجروقار احمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:30مارچ2018)سوات میں تعینات ہونے والے پاک فوج کے نئے ترجمان میجر وقار احمد نے کہا ہے کہ سوات کے صحافیوں نے یہاں قیام امن کے لئے جو کوششیں کی ہیں پوری دنیا میں اس کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جارہا ہے ،سوات میں امن برقرار…

یو اے ای کے سفیر حمادبن ابراہیم سلیم الزاہی کا دورہ سوات

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:09دسمبر2017ء)یو اے ای کے سفیر حماد بن ابراہیم سلیم الزابی نے کہا ہے کہ سوات میں پائیدار قیام امن کیلئے پاک فوج کا کردار قابل تعریف ہے ،یواے ای سوات میں ترقیاتی کاموں میں مزید بڑھ چڑھ کر حصہ لیگی ،ان خیالات کا اظہار…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More