Browsing Tag

Jalsa

پاکستان زندہ باد مومنٹ کے زیراہتمام ریلی و جلسے کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:22اپریل2018)پاکستان زندہ باد موومنٹ کے زیر اہتما م ریلی اور جلسے کا انعقاد کیا گیا ، قمبر بائی پاس سے سیکڑوں گاڑیوں کا قافلہ نشاط چوک پہنچ گیا جہاں پر جلسے کا اہتمام کیا گیا تھا،جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مفتی محید اللہ ،…

پاکستان زندہ باد مومنٹ اور پختون تحفظ مومنٹ کا سوات میں جلسے کی تیاریاں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :21اپریل2018)پاکستان زندہ باد مومنٹ کے زیر اہتمام 28اپریل کو گراسی گراؤنڈ مینگورہ میں جلسہ ہوگا۔ پی زیڈ ایم کے مطابق دوپہر دو بجے ہونے والے جلسہ میں لوگ بھر پور شرکت کریں گے اور افواج پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار…

منظور پشتین کے خلاف پاکستان زندہ باد تحریک کا جلسہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:20اپریل2018) پاکستان زندہ باد ریلی ، پریس کلب کے سامنے مظاہرہ ، گذشتہ روز مینگورہ میں پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا ، ریلی جلوس کی شکل میں سوات پریس کلب پہنچ گئی اور سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا…

پاکستان زندہ باد موومنٹ سوات کا جمعہ کو مینگورہ میں جلسے کا اعلان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:18اپریل2018)پاکستان زندہ باد مومنٹ سوات کی جانب سے جمعہ کو روز سوات میں جلسے کا اعلان،پاکستان زندہ باز موومنٹ کے ذرائع کے مطابق جمعہ20 اپریل2018 کو نشاط چوک مینگورہ میں جلسہ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں پاک فوج کے ساتھ…

ن لیگ کا جلسہ،چئیر مین سوات پریس کلب کے ساتھ بدتمیزی،صحافیوں کا بائیکاٹ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :یکم اپریل 2018) سوات میں ن لیگ کے جلسے میں سوات پریس کلب کے چئیرمین کے خلاف نازیبا الفاظ پر سوات کے صحافیوں کا جلسے سے بائیکاٹ،کبل گراؤنڈ میں مسلم لیگ ن کے جلسے میں امیر مقام کے بھائی ایم این اے ڈاکٹر عباد نے اپنی…

ن لیگ کا ناکام جلسہ،ضلعی مشران اور کارکنان ناراض ہو کر جلسہ گاہ سے واپس چلے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :یکم اپریل 2018) پاکستان مسلم لیگ ن کے مقامی رہنماؤں اور ورکروں کو سٹیج پر چڑھنے سے منع کردیا گیا،مقامی رہنماء سراپا احتجاج بن گئے،ذرائع سٹیج تک جانے والے لوگوں،کارکنوں اور میڈیا کے نمائندوں کی ایک لسٹ گیٹ پر پولیس…

سی پیک کو چائنہ اور پنجاب کا منصوبہ بننے نہیں دیں گے،اسفندیار ولی خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:11مارچ2018) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ بلین سونامی ٹری میں تاریخی کرپشن ہوئی ، چیف جسٹس اس بڑے سکینڈل پر سوموٹو ایکشن لینے پر تیارنہیں ، ہماراکوئی ممبر کرپشن میں ملوث نہیں ، کوئی مائی…

عوامی نیشنل پارٹی کا 11 مارچ کے جلسے کے حوالے سے اجلاس

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:05فروری2018)عوامی نیشنل پارٹی تحصیل بابوزئی کا گیا رہ مارچ کے جلسہ عام کے حوالے سے اجلاس ،اجلاس کی صدارت تحصیل صدر عبدالکریم خان نے کی ، اجلاس میں ضلع صدر شیر شاہ خان ، سینئر نائب صدر و چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی ، تحصیل…

اسفندیار ولی خان 11 مارچ کو سوات میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:25فروری2018)اے این پی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان 11مارچ کو سوات میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ پارٹی رہنماؤں نے اہم اجلاس طلب کر کے جلسہ عام کی تیاریوں کا جا ئزہ لیا اور کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔ اس سلسلے میں پارٹی…

عید میلاد النبی ؐ کے سلسلے میں اہلسنت والجماعت کی جانب سے جلسہ کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:30نومبر2017) عید میلاد النبی ؐ کے سلسلے میں اہلسنت والجماعت ناجیہ سوات کے زیر اہتمام گراسی گرانڈ میں جلسہ منعقد ہوا ، جس میں سوات کے تمام تحصیلوں سے قافلے شامل ہوئے اور ریلیوں کی شکل میں گراسی گراؤنڈ پہنچ گئے ، جلسے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More