جماعت اسلامی یوتھ سوات کا کراچی مئیر الیکشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
سوات (زما سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی یوتھ سوات کا کراچی انتخاب اور مینڈیٹ کے حوالے سے سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، سندھ حکومت اور الیکشن کمیشن کے خلاف نعرہ بازی، مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے نائب امیر سوات اختر علی خانجی، صدر جے آئی…