Browsing Tag

JI Swat

پی ٹی آئی کو سوات میں اپنی شکست واضح نظر آرہی ہے،حمیدالحق

پی ٹی آئی ذمہ داران اپنی یقینی شکست کو فتح میں تبدیل کرنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں، بلدیاتی الیکشن کے دوران وزیر اعظم کا سوات میں جلسہ قابل افسوس ہے لیکن پی ٹی آئی کو یقینی شکست سے کوئی نہیں بچاسکے گا

جماعت اسلامی حقیقی معنوں میں اسلامی فلاحی ریاست قائم کرسکتی ہے، حمید الحق

جماعت اسلامی نے بلدیاتی انتخابات کے تمام کیٹیگریز کیلئے ایماندار،نڈر،بے باک اور باصلاحیت امید واروں کو نامزد کیا ہے،انشاء اللہ ہمارے یہ امید وار تحصیل،ویلج کونسل اور نائبر ہوڈکونسل کی سطح پر عوامی مشکلات کو ہر سطح پر نہ صرف اجاگر کریں گے…

ریاست مدینہ میں تمام اداروں،امیر و غریب کیلئے ایک قانون ہوتاہے، ڈاکٹر مولانا عطاء الرحمن

ڈائریکٹر جامعہ تفہیم القرآن مردان ڈاکٹر مولانا عطاء الرحمن نے کہا ہے کہ رسول اللہ ؐ کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ ان کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر ہی دنیا و آخرت کی فلاح ہے۔ رسول اللہؐ تمام جہانوں کے لئے رحمت اللعالمین بنا کر بھیجے گئے ہیں،…

جماعت اسلامی ضلع سوات کی جانب سے عید ملن پارٹی کا اہتمام

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)جماعت اسلامی ضلع سوات کے زیر اہتمام جماعت اسلامی کے مرکز سنگوٹہ میں عیدملن پروگرام کا انعقاد ہوا۔جس میں جماعت اسلامی کے ارکان و کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔عید ملن پروگرام سے جما عت اسلامی خیبر پختونخوا کے جنرل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More