Browsing Tag

Jolts

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈ

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ اتوار کی شب گیارہ بجے کے قریب سوات سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹرسکیل پر زلزلہ کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی

سوات اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت4.2ریکارڈ

سوات اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ سوات اوراس کے نواحی علاقوں میں جمعہ کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزنے کے جھٹکوں کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں،دکانوں اوردفتروں سے باہر نکل آئے

سوات سمیت ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

سوات سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے ۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 210 کلو میٹر رہی اور مرکز…