آج کی خبریں صوابی میں جج کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار عدنان باچا اپریل 7, 2021 0 واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ تھا، دونوں خاندانوں کی آپس میں سات آٹھ سال سے دشمنی چلی آ رہی ہیں