سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقے گل جبہ میں دن دیہاڑے ڈاکوگھر میں گھس گئے، اہل خانہ کو یرغمال بنا کر 54 تولے سونا اورنقدی لے کر فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سوات ی تحصیل کبل کے علاقے گل جبہ میں دن دیہاڑے پانچ…
کبل پولیس نے بھاری مقدار میں پکڑی گئی منشیات تلف کردی۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی کبل اکبر شینواری،جوڈیشل مجسٹریٹ کبل تنویر عثمان،اور APPحمید خان کی موجودگی میں مختلف مقدمات میں برآمد کئے گئے دیسی شراب(ٹرہ)500لیٹر،چرس 35کلو 92گرام،ہیروئن…