Browsing Tag

Kabal

سوات، برہ بانڈئی میں ایک شخص کی نعش برآمد کرلی گئی

برہ بانڈئی میں ایک شخص کی نعش برآمدکرلی گئی،جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔سوات کی تحصیل کنل کے علاقہ برہ بانڈئی میں ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے جس کی شاخت عارف ولد پہلوان کیکوڑ سکنہ اولندر شانگلہ کے نام سے ہوئی ہے

سوات، کبل میں شادی شدہ خاتون کا اقدام خودکشی

سوات کے علاقے کبل میں شادی شدہ خاتون کا اقدام خودکشی، بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ زوڑہ میں مسماۃ (ک) زوجہ مہرنوش نے گھریلوں کی ناچاقی کی بناء پر زہریلی دوا پی لی جس سے اُس کی حالت…

سوات، علیگرامہ میں ٹریفک حادثہ، اکیس سالہ نوجوان جاں بحق

کبل کے علاقہ علیگرامہ میں ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ علیگرامہ میں دو موٹرسائیکلوں کے مابین تصادم ہوا ۔ جس کے نتیجے میں اکیس سالہ محمد سبیل ولد ظفر علی سکنہ برہ بانڈئی…

سوات، وفاقی وزیر مراد سعید کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

وفاقی وزیر مراد سعید کے گھر کے سامنے کبل کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین نے حکومت مخالف نعرے بھی لگائے ۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل میں وفاقی وزیرمراد سعید کی رہائش گاہ کے سامنے تحریک مظلومان ملاکنڈ ڈویژن کے کارکنوں نے جنگلات…

کبل کے عوام نے محکمہ سوئی گیس کے خلاف احتجاجی دھرنے کا اعلان کردیا

کبل کے عوام نے  سوئی گیس کی غیرمنصفانہ تقسیم پر سوئی گیس افس میں دھرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل کبل کے صدر غفور خان اور سابق ناظم عثمان غنی خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوئی گیس انچار ج نے کبل میں سیاسی بنیادوں پر…

کبل پولیس نے لاکھوں روپے چوری کرنے والے چور کو گرفتارکرلیا

بل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے چوری کرنے والے چور کو گرفتار کرلیا۔ چوری کی گئی رقم بھی برآمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق دو ماہ قبل کبل میں سردار علی ولد اورنگزیب کی دکان سے پندرہ لاکھ روپے چوری ہوئے تھے ۔ سردار علی نے پولیس میں…

کانجو، خواتین کا پولیس پر لاکھوں روپے اور زیورات لوٹنے کا الزام

علاقہ کانجو کی رہائشی خواتین نے پولیس پر الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے اُن کے گھر پر چھاپہ مارا اور لاکھوں روپے نقد و زیورات لوٹ لئے گئے ۔ کبل پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے غنی الرحمان ولد علی رحمان کی ہم شیرہ نورعدالت،مسماۃ…

سوات، مطلوب شدت پسند کو گرفتارکرلیا گیا

سوات میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے مطلوب اشتہاری شدت پسند کو گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے ایک خفیہ اطلاع ملنے پر تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں کارروائی کرتے ہوئے مطلوب اشتہاری شدت پسند سید لائق ولد…

کبل پولیس نے لکڑی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

جنگلات کی کٹائی کا نوٹس لیتے ہو ئے ڈی پی او سوات سید اشفاق انورنے ٹمبر مافیا کے خلاف آپریشن کا اغاز کیاتھا۔ جس کو جاری رکھتے ہوئے گزشتہ رات کبل پولیس نے ناکہ بندی کے دوران مسمی احسان اللہ سکنہ میلہ گاہ سے 12عدد سلیپربرآمد کئے۔اسی طرح کالا م…

ہائیرسیکنڈری سکول کبل نے انٹر کالجز فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے ہائیر سیکنڈری سکول کبل نے انٹر کالجز ٹورنمنٹ میں سیمی فائنل جیت کر فائینل کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔امسال سکولز ٹورنامنٹ میں میں فٹبال ٹیم نے پہلی( ونرپوزیشن) ہینڈبال سیکنڈ پوزیشن جبکہ کرکٹ انٹر سکولزضلع میں158…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More