Browsing Tag

Kabal

کبل،کھلی کچہری کا انعقاد،مسائل کے انبار لگ گئے

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے تحصیل کبل کے علاقہ کوٹلئی میں کھلی کچہری کے دوران متعدد عوامی مسائل کی بروقت حل کے احکامات جاری کر دئے ہیں، شہریوں نے نہر نیک پی خیل، محکمہ ہائے واپڈا، صحت، جنگلات، تعلیم، پبلک ہیلتھ، ہائی وے سمیت دیگر…

کبل،گرلز پرائمری سکولوں کے درمیان دوستی سپورٹس فیسٹول کا انعقاد

گورنمنٹ گرلزپرائمری سکول کبل میں SRSPاور برٹش کونسل کی جانب سے مختلف گرلز پرائمری سکولوں کے درمیان ایک روزہ دوستی سپورٹس فیسٹول کا انعقا د کیا گیا۔ جس میں تحصیل کبل کے مختلف گرلز سکولوں کی طالبات نے شرکت کی

غیر ملکی جیلوں میں قید 4 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو رہا کرایا گیا ہے،مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا ہے کہ چکدرہ تا باغ ڈھیرئ ایکسپریس وے پر بہت جلد کام کا آغاز ہو گا، چکدرہ تا چترال روڈ سی پیک میں شامل کیا گیا ہے خیبر پختونخوا کو سی پیک کاحصہ بنایا جائیگا، سوات میں اربوں روپے کے میگا…

کبل،شادی شدہ خاتون نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

کبل کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئ میں مسماۃ(ر) زوجہ اسلام بہادر نے گھریلوں ناچاقی کی بناء پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی ہے۔

کبل کے علاقے قلاگے میں بارش کی وجہ سے مکان کی چھت منہدم

تحصیل کبل کے علا قہ دریاب قلا گے میں دو منزلہ مکان زمیں بوس ہوگیا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ذرائع کے مطابق چار بجے کے قریب تحصیل کبل کے علا قہ دریاب قلا گے میں سردار خان ولد محمد خان کے دو منزلہ گھر کی چھت منہدم ہوگئی جس سے لا کھوں کا نقصا…

سوات: کوزہ بانڈئی میں ٹریفک حادثہ تین افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈی میں صبح سویرے تیز رفتار موٹرکار اور ڈاٹسن کے مابین ٹریفک حادثہ رونما ہوا جبکہ مخالف سمت سے سوات یونیورسٹی کا بس بھی حادثے کا شکار ہوگیا ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں تین افراد جاں اور…

تحصیل کبل میں بندوق چلنے سے چھ سالہ بچہ جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام/تازہ ترین 10 فروری 2019) تحصیل کبل کے علاقہ ڈاگے میں بندوق سے کھیلتے ہوئے بارہ سالہ بھائی سے غلطی سے بندوق چلنے سے چھوٹا بھائی جاں بحق ہوگیا۔ بارہ سالہ رحمت علی گھر میں موجود بندوق سے کھیل رہا تھا کہ اس دوران اچانک…

عمران خان کے جلسہ کے لیے کبل گراؤنڈ میں تمام تر تیاریاں مکمل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جولائی 2018ء) سوات کبل گراونڈ میں تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کے جلسہ کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کردی گئیں ہیں ،ہزاروں کرسیاں پنڈال میں پہنچادی گئیں ہیں جبکہ کارکنان نے پچیس سے تیس ہزار کرسیاں…

تحصیل کبل کے علاقہ کوٹلئی میں زمین کے تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

کبل (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 جولائی 2018ء) تحصیل کبل کے علاقہ کوٹلئی کے گاؤں میلگاہ میں زمین کے تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا ،ملزم فرار،مقدمہ درج تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزتحصیل کبل کے علاقہ کوٹلئی کے گاؤں…

کبل تھانہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی زیر صدارت کھلی کچہری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:10مئی2018) صوبائی پولیس سربراہ صلاح الدین خان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں جاری مہم کے دوران ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن(ر)واحدمحمود کی جانب سے سوات کے علاقہ کبل تھانہ میں عوام کو درپیش کسی بھی قسم کی قانونی و اخلاقی مدد،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More