Browsing Tag

Kabal

سرسینئی کے عوام نے محکمہ واپڈا اور پبلک ہیلتھ کو تین دن کی ڈیڈ لائن دے دی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :02 اپریل2018) محکمہ پبلک ہیلتھ کی غفلت کا شکار سرسینئی کے متاثرہ عوام نے محکمہ واپڈا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے تین دن کا الٹی میٹم دے دیا،گذشتہ روز رات کے وقت علاقہ سرسینئی کے متعدد محلوں…

محکمہ پبلک ہیلتھ کی غفلت نے خاتون کی جان لے لی،بارہ افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :یکم مئی2018)محکمہ پبلک ہلتھ کی غفلت نے خاتون کی جان لے لی جبکہ بارہ افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقے سرسینئی میں محکمہ پبلک ہیلتھ کے اہلکاروں عمر رشید ولد محمد…

سوات میں پختون تحفظ مومنٹ کا جلسہ،صوبہ بھر سے لوگ شریک

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :29اپریل2018) پختون تحفظ مومنٹ کی جانب سے سوات میں جلسہ کا انعقاد کیا گیا، کبل گراؤنڈ میں منعقدہ جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے، جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین،علی وزیر،عثمان…

پاکستان زندہ باد مومنٹ اور پختون تحفظ مومنٹ کا سوات میں جلسے کی تیاریاں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :21اپریل2018)پاکستان زندہ باد مومنٹ کے زیر اہتمام 28اپریل کو گراسی گراؤنڈ مینگورہ میں جلسہ ہوگا۔ پی زیڈ ایم کے مطابق دوپہر دو بجے ہونے والے جلسہ میں لوگ بھر پور شرکت کریں گے اور افواج پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار…

کبل میں آوارہ اور پاگل کتوں کو ٹھکانے لگانے کا آپریشن شروع

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:19 اپریل2018)عوامی شکایت پر ایکشن لیتے ہوئے گذشتہ روز ٹی ایم او کبل عرفان خان اور اختر اقبال کی ہدایت پر ٹی ایم اے اہلکاروں نے توتانوبانڈئی میں آوارہ کتوں کے خلاف آپریشن کیا جہاں پر درجنوں کتوں کو ٹھکا نے لگا دیا…

کبل،ڈاٹسن کھائی میں گرنے سے تین سالہ بچہ جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:05اپریل2018) کبل کے علاقے قلاگے میں ڈاٹسن کھائی میں گرنے سے تین سالہ بچہ جاں بحق جبکہ ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے کنڈر کُلالے میں پک اپ ڈاٹسن فنی خرابی کی وجہ سے…

پاک فوج کی جانب سے کبل میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17مارچ2018) پاک فوج کی جانب سے آرمی کیمپ توتانوبانڈئی میں شجر کاری مہم کا با قاعدہ آغاز کردیا گیا،مہم کے دوران کبل کے چھ یونین کونسلوں میں ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر کے تعاون سے 10ہزار پودے تقسیم کئے گئے،شجر کاری مہم کے موقع…

کبل میں آوارہ کتوں نے کئی بچوں کو کاٹ لیا،اسپتال منتقل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12مارچ2018) سوات کے علاقے کبل میں آوارہ کتوں نے ایک بار پھر بچوں پر حملے شروع کردئے،گزشتہ دنوں کے دوران کئی بچے کتوں کے کاٹنے سے زخمی ہوگئے،ذرائع کے مطابق گذشتہ کئی روز سے کبل میں آوارہ کتوں کا راج ہے۔ کتے کئی لوگوں کو…

کبل پولیس نے ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :05 مارچ2018) کبل پولیس نے مہمند ایجنسی سے سوات ہیروین سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکر بھاری مقدار میں ہیروین برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اے ایس آئی محمد سلیم نے ایک اطلاع پر کبل روڈ پر ناکہ بندی کے دوران میں ہائی…

کبل،سیکورٹی چیک پوسٹ ختم،فوجی یونٹ بھی دوسری جگہ منتقل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:21 فروری2018) کبل کے علاقہ شریف آباد میں سیکورٹی چیک پوسٹ ختم کردی گئی،ذرائع کے مطابق تحصیل کبل کے علاقہ شریف آباد میں فوجی یونٹ پر خودکش دھماکہ کے بعد سیکورٹی چیک پوسٹ پر سخت چیکنگ کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا جہاں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More