آج کی خبریں کالام پولیس نے لاکھوں کی قیمتی لکڑی قبضے میں لے لی عدنان باچا دسمبر 30, 2020 0 کالام پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے کی قیمتی لکڑی بر آمد کرلی،ملزمان گرفتار کرلئے گئے