کالام میں فرانس حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) فرانس حکومت کے خلاف جے یو آئی کے زیر اہتمام زبردست احتجاجی مظاہرہ۔ مظاہرین نے کالام بازار میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے گستاخانہ خاکوں کے ردعمل پر فرانس سے تمام سفارتی تعلقات ختم کرکے ان کے خلاف بھرپور انداز میں آواز…