Browsing Tag

Kalam snow

بارش اور برف باری، سیاحوں کا تانتا بندھ گیا، گرم خوراکی دکانوں پر رش

سوات میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، سیاحوں کی آمد بدستور جاری،سردی کی شدت میں اضافہ،لوگوں نے گرم خوراک کی دکانوں کا رُخ کرلیا۔ مینگورہ شہر سمیت دیگر میدانی علاقوں میں پیر کی صبح سے بارش کا سلسلہ بدستور جاری ہے

سوات میں سردی کی شدید لہر، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا

مینگورہ سمیت سوات کے میدانی علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت نقطہئ انجماد سے گرنے کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ بالائی علاقے شدید ترین سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ سردی کی شدت میں اضافے کے بعد موسمی بیماریوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

کہی بارش تو کہی برفباری، سوات کا موسم مزید سرد ہوگیا

سوات کے میدانی علاقوں می‍‍ں بارش جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں پر برفباری کا سلسلہ دوسری روز بھی جاری ہے، سوات کے مرکزی شہرمینگورہ سمیت مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے، سوات کے سیاحتی علاقوں کالام، مانکیال، اوشو، مدین، بحرین اور ملم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More