فیمیل موٹر بائیکر غزل راولپنڈی سے موٹر سائیکل پر سوات پہنچ گئی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سیاحت کیلئےجانے میں کوئی حرج نہیں جب ہمارا ملک اتنا خوبصورت ہے تو اس کو دیکھنا چاہئے اور گھومنا چاہئے صحافی کے سوات پر انہوں…
سوات میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، سیاحوں کی آمد بدستور جاری،سردی کی شدت میں اضافہ،لوگوں نے گرم خوراک کی دکانوں کا رُخ کرلیا۔ مینگورہ شہر سمیت دیگر میدانی علاقوں میں پیر کی صبح سے بارش کا سلسلہ بدستور جاری ہے
سوات میں موسم سرما میں پہلی بار کالام اور مالم جبہ کے ہوٹلز فل ہوگئے۔ ہوٹلوں کے باہر ہاوس فل کے بینرز اویزاں کردئے گئے۔ ذرائع کے مطابق جمعہ،ہفتہ اور اتوار کی چھٹی کے پیش نظر ملک بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد برف باری سے لطف اندوز ہونے کے لئے…
کالام کے گاؤں شہو کی پہاڑی میں پاؤں پھسلنے سے 36 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق سوات کے سیاحتی مقام کالام کے گاؤں شہو میں جانوروں کے لئے پہاڑی سے چارہ لانے والا 36 سالہ
سوات میں بارش اور برف باری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا ۔سردی کی شدت میں اضافہ ۔ مینگورہ شہر سمیت دیگر میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا جس کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے
سوات کے بالائی علاقوں کی سڑکوں کو فوری طور پر کھولنے اور برف ہٹانے کے لئے تنظیم نوجونان نے احتجاج کی دھمکی دے دی، سوات میں حالیہ شدید برف باری کے باعث بالائی علاقوں کی رابطی سڑکیں تاحال بندش کا شکار ہے
فنڈز کی عدم موجودگی کے باعث کالام شاہراہ پر صفائی کاکام بند ہوگیا، رابطہ سڑکیں بھی تاحال بند پڑی ہے جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق کالام شاہراہ جو این ایچ اے کے ساتھ ہیں
سوا ت کے بالائی علاقوں میں ہفتہ کے روز سے جاری برف باری کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کے باعث سڑکیں بند اور لوگ گھروں تک محدود ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کالام کے علاقوں مٹلتان،اوشو،گبرال اور مہوڈنڈ میں چار فٹ سے زائد برف باری ہو چکی ہے اور یہ…
سوات کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی،سردی کی شدت میں اضافہ، ذرائع کے مطابق سوات کے بالائی علاقوں کالام، مہوڈنڈ،اتروڑ، مٹلتان، میاندم