Browsing Tag

Kalam

کالام ڈگری کالج کی مٹہ منتقلی، طلبہ کا ہائیڈرو پاؤر منصوبہ بند کرنے کی تجویز

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کالام ڈگری کالج کی مٹہ منتقلی کے خلاف متحدہ طلبہ محاذ نے کالام مین شاہراہ کو احتجاج کرکے بند کردیا اور وزیر اعلی محمود خان سے ڈگری کالج کی واپسی کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے اپنا اگلا لائحہ عمل بیان کرتے ہوئے بتایا کہ…

پابندی کے باوجود سیاحوں کے کالام میں ڈھیرے،انتظامیہ خاموش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) پابندی کے باجود سیاحوں کا سمندر وادی کالام کی طرف اُمڈ آیا۔ ایس او پیز کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بڑی تعداد میں سیاح میدانی جنگل، چارپائی پاک اور مہوڈنڈ جھیل میں ڈیرے ڈال کر پکنک پارٹیاں اور محفل موسیقی منا رہے ہیں۔ ٹریفک…

سوات: کالام میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،خاتون زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ) کالام کے علاقے گجر گبرال میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ سوات کی وادی کالام کے علاقہ گجر گبرال میں فضل ربی اور اعجاز پسران قیصر نے فائرنگ کرکے اعجاز ولد ممتاز سکنہ باڑہ گبرال کو قتل کردیا جبکہ…

کالام، ڈپریشن کے شکار شخص نے دریا میں چھلانگ لگا دی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے سیاحتی مقام کالام کے گاؤں مٹلتان مٹلی میں ڈپریشن کے شکار شخص نے دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی، آختی اطلاعات تک لاش کی تلاش جاری رہی۔ ذرائع کے مطابق مٹلتان کے گاؤں مٹلی کے رہائشی 45 سالہ عبدالحمید…

کالام: فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار،اسلحہ بر آمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)کالام میں فائرنگ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ بر آمد کرلیا۔ ملزمان اور اسلحہ میڈیا کے سامنے پیش کردیا گیا۔ کالام کے بالائی علاقہ گجرگبرال میں ملزمان کے ئرنگ سے عادل نامی ایک نوجوان جاں بحق جبکہ…

سوات: رمضان کا پہلا روزہ،شدید ژالہ باری،موسلادھار بارش

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری ،موسم خوشگوار ہوگیا۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں ہفتہ کی سہ پہر کو شدید ژالہ باری اور مسلادھار بارش ہوئی جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ ندی نالوں میں بھی پانی بھر…

کون ہے تیسرا مبینہ ملزم؟ جس کے بارے میں ایس ایچ او بھی نہیں بتا پارہا

الام اتروڑ مستحق لوگوں سے رقوم میں کٹوتی معاملہ میں مبینہ ملوث تیسرا ملزم قانون کی گرفت سے آزاد، ابتدائی طور پر اس کیس میں تین افراد کے نام آئے تھے جنہیں کالام پولیس نے گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا تھا اور ان ملزمان کی تصاویر ڈی سی سوات…

کالام ،امدادی رقم کٹوتی معاملہ،اے سی بحرین کی خاموشی نے شکوک بڑھا دئے

کالام، اتروڑ میں مستحق افراد کو ملنےوالی رقوم میں کٹوتی معاملہ میں شکوک وشبہات بڑھ گئے، سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی یوتھ ونگ صدر آصف شہزاد نے اےسی بحرین سے منسوب جو نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے اس پر نہ تو سرکاری طریقہ کار کے مطابق ڈائری نمبر ہے اور…

کالام،امدادی رقم میں کٹوتی کا مسلہ سیاسی بنا دیا گیا

کالام، اتروڑ میں بینظیر اِنکم سپورٹ / احساس پروگرام کے تحت ملنے والی رقوم میں کٹوتی کا مسئلہ سیاسی بنا دیا گیا، مقامی جرگہ جس کی سربراہی پی ٹی آئی اتروڑ کے مقامی رہنما کررہے تھے نے متفقہ طور ہر باہمی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا تھا کہ عوام کی…

احساس پروگرام میں کرپشن،سیاسی جماعتوں نے تحریک انصاف کے یوتھ صدر پر الزامات لگا دئے

کالام کے علاقہ اتروڑ احساس پروگرام میں مبینہ کرپشن کے حوالے سے نئے نئے انکشافات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ گزشتہ روز پی ٹی ائی کے رہنماوں نے ن لیگ اور جماعت اسلامی پر کرپشن کاالزام عائد کیا تھا کہ ان کے کارکن احساس پروگرام کی رقم سے کٹوتی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More