Browsing Tag

Kalam

سوات،ملک بھر سے قافلے کالام پہنچنا شروع ہوگئے

ملک بھر سے ٹرکوں ، موٹر کاروں سے قافلے وادی کالام پہنچنا شروع ہوگئے ہیں، ڈی سی سوات کی اجازت کے بعد اپر سوات کالام ، اتروڑ گبرال، سمیت دیگر علاقوں کے لوگ واپس اپنے اپنے گھروں میں گرمیاں گزارنے کیلئے آنا شروع ہوگئے ہیں، اور متعددخاندان آج…

کالام کوہستان کے لوگوں کو سوات آنے کی اجازت، ہدایات نامہ بھی جاری

ضلعی انتظامیہ سوات نے کالام کوہستان کے لوگوں کو انے کی اجازت دیدی ہے، ڈی سی سوات ثآقب رضا اسلم کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں کالام، مانکیال،اتروڑ،گبرال کے لوگوں کو اپنے نام ڈی سی افس لانے کی ہدایات جاری کردی ہے، ڈی سی سوات کا کہناہے کہ…

سوات : کالام میں برفباری،موسم سرد ہوگیا

سوات کے سیاحتی وادی کالام میں مارچ کے آخری تاریخ کو پھرسے برفباری ہوئی۔ وادی سیاحوں سے مکمل خالی ، مقامی لوگ بھی گھروں تک محدود ہو کررہ گئے ہیں۔ضلع سوات کے میدانی علاقوں میں بارش جاری ہے جبکہ سوات کے سیاحتی وادی کالام میں وقفے وقفے سے…

سوات : بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع

مینگورہ شہر ضلع بھر میں بارش کا سلسلہ ایک دن وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔ بارش کے بعد مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کا موسم دوبارہ سرد ہوگیا ہے اور لوگوں نے خود کو گرم کرنے کیلئے گرم کپڑوں کا استعمال دوبارہ شروع کردیا ہے ۔مینگورہ شہر کے…

پختونخوا امن جرگہ نے کالام کے ہزاروں افراد کو واپس لانے کا مطالبہ کردیا

پختونخوا امن جرگہ نے ملک بھر میں پھنسے کالام کے ہزاروں افراد کو واپس لانے کا مطالبہ کر دیا، ملک کے مختلف علاقوں میں محنت مزدوری کی غرض سے جانے والے لوگ پھنس چکے ہیں، وہاں پر وہ کرایہ کے گھروں میں مقیم ہیں اُن کیلئے حکومت کی جانب سے ریلیف کا…

سوات سے تعلق رکھنے والی معمر خاتون کو نوشہرہ میں قتل کردیا گیا

نوشہرہ میں سوات سے تعلق رکھنے والی معمر خاتون کو اس کے دیور کے بیٹے نے قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نوشہر کے علاقے بارہ بانڈہ میں کالام اوشو کی رہائشی بیوہ خاتون کو قتل کرنے کے بعد لاش کنویں میں پھینک دی گئی۔…

کالام کے رہائشی نے ایم پی اے میاں شرافت علی پر اراضی ہڑپنے کا الزام عائد کردیا

مٹلتان کالام کے رہائشی عبدالحکیم نے الزام عائد کیا ہے کہ حلقہ پی کے 2کے ایم پی اے میاں شرافت علی خان نے مٹلتان ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے متاثرین کے حقوق پر سودابازی کی اور خود ساختہ کمیٹی کے ذریعے متاثرین کی اراضی ہڑپ لی ہے۔ سوات پریس کلب میں…

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ میں نماز پڑھنے والے فلسطینیوں پر حملہ

اسرائیلی پولیس مسجد اقصیٰ میں زبردستی گھسی اور نمازیوں پر ربر کی گولیاں برسائیں۔ فلسطین کی صورتحال مانیٹر کرنے والی اسلامی وقف آرگنائزیشن نے خبررساں ادارے کو بتایا کہ یہ مسلسل تیسرا جمعہ ہے جب اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں صبح نماز کے…

ایم پی اے علی غلام کی 386 ایکڑ زمین اور 25 بینک اکاؤنٹس نکلے

رکن اسمبلی نے جواب دیا کہ تیسری بار رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوا ہوں، عدالت نے استفسار کیا کہ ایم پی اے فنڈ سے علاقے میں کتنے ترقیاتی کام کرائے؟ عدالت نے علی غلام نظامی سے استفسار کیا کہ کتنے اسکول اور اسپتال بنوائے ہیں؟ علی غلام نظامانی نے…

بھیرہ کے قریب وین میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہو گئی

ہ سائن بورڈ سے ٹکرانے کے بعد وین کا سلنڈر پھٹ گیا جو گاڑی میں آگ لگنے کا باعث بنا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 5 مردوں اور دو خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق جب کہ 6 مرد اور 5 خواتین شدید زخمی ہوئیں۔ ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ زخمیوں کو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More