Browsing Tag

Kalam

سوات، بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں دوسرے روز بھی بند

سوات کے بالائی علاقوں میں شدید برف باری کے باعث رابطہ سڑکیں دوسرے روز بھی بند رہی،انتظامیہ نے سڑکوں کو ٹریفک کے لئے کھولنے کا آغاز کردیا۔ ذرائع کے مطابق حالیہ شدید برف باری کے باعث سوا ت کے بالائی علاقوں کالام،مالم جبہ،گبین جبہ اور…

خالد مقبول صدیقی کو کابینہ میں واپس لائیں گے، وزیراعظم

ں کابینہ نے لاہور، کراچی، پشاور اور ملتان میں کثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیر کی منظوری دی جب کہ پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی کے ایم ڈی کی تعیناتی کی سمری موخر کردی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے آغاز میں وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کے وزارت…

سوات: برفباری کے باعث بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں بند

سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ کالام کی رابطہ سڑکیں بنداوربجلی کا نظام معطل ہوگیا۔ مینگورہ میں شدیدبارشوں کے باعث تبیلے کی چھت زمین بوس ہوگئی جس کی وجہ سے ایک مویشی ہلاک جبکہ…

خیبر پختونخوا میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری

لواری ٹنل پر اب تک 30 انچ اور یارخون میں 15 انچ برف ریکارڈ کی گئی ہے۔ کالاش ویلی ، گولین، شیشی کوہ اور گرم چشمہ میں بھی برف باری ہوئی ہے۔ کالاش ویلی میں زیادہ برفباری پر روایتی کھیل اسنو گاف کے کھلاڑی خوش ہیں ۔ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے الرٹ…

کالام میں سنو کبڈی ٹورنامنٹ ینگ چیلنجرز نے جیت لیا

جنت نظیر وادی کالام میں شدید برف باری میں سنو کبڈی ٹورنامنٹ ینگ چیلنجرز نے جیت لیا۔کل آٹھ ٹیموں کے درمیان مقابلے ہوئے۔سوات کی جنت نظیر وادی کالام میں برف باری کے آغاز کے ساتھ ہی مقامی لوگوں نے اوشو میں شدید برف باری میں کبڈی کے ٹورنامنٹ کا…

سپیشل پولیس سکواڈ نے بالائی علاقوں میں چالیس سے زائد گاڑیاں ریسکیو کی

سوات پولیس کی جانب سے بالائی علاقوں میں چالیس سے زائد گاڑیاں ریسکیو کی گئیں۔سوات پولیس کے مطابق بالائی علاقوں کالام،ملم جبہ،بحرین،مدین اور دیگر علاقوں میں برف باری ہونے کے بعد ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سوات سید اشفاق انور نے سیاحوں کی مدد کیلئے…

کالام میں سنوکبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد،آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا

کالام کے سنو کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا۔ منتظمین کے مطابق شدید برف باری میں سنو ٹورنامنٹ کا انعقاد سیاحت کو فروغ دینا ہے ۔ سوات کے سیاحتی مقام کالام میں سنو کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں کل آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا۔ کالام کے شاہی…

کالام، اتروڑ کی شاہراہ تین دنوں سے بند، انتظامیہ خاموش تماشائی

کالام کی وادی اتروڑ کی شاہراہ برفباری کے باعث بند، مقامی افراد مشکلات کا شکار ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق سوات کے سیاحتی مقام کالام کے نواحی علاقے اتروڑ تک جانے والی شاہراہ تین دنوں سے برفباری کے باعث بند پڑی ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ لنک سڑکیں…

سوات، برفباری میں سیاحوں کی سہولت کے لئے سپیشل پولیس سکواڈ تشکیل

سوات پولیس نے سیاحتی علاقوں میں سیاحوں کو سہولت دینے اور گاڑیوں کو برف سے نکالنے کیلئے سپیشل سکواڈ تشکیل دے دی گئی۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید اشفاق انور کے مطابق سوات کے سیاحتی علاقوں میں برف باری ہونے کے بعد بالائی علاقوں میں سیاحوں کو مشکلات…

سوات، برفباری کے باعث مہوڈنڈ شاہراہ بدستور بند،کالام شاہراہ کھلی ہے

سوات کے بالائی علاقوں تک جانے والی تمام شاہراہیں کھلی ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سوات کے بالائی علاقوں کو جانے والی تمام شاہراہیں کھلی ہیں اور لوگ با آسانی ان علاقوں تک پہنچ سکتے ہیں۔ کالام ، مالم جبہ اور دیگر بالائی علاقوں میں برفباری کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More