Browsing Tag

Kalam

سوات میں سیاحت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات جاری

سنو جیپ ریلی کیلئے مہوڈنڈ جھیل کے گراؤنڈ میں 3 کلومیٹر ٹریک بنایا گیا ہے جس میں ڈرائیوروں نے اپنے فن کا بھرپور مظاہرہ کیا،مالم جبہ میں گزشتہ کئی سالوں سے سنو فیسٹول کا انعقاد ہوتاہے جس میں ملکی اور غیر ملکی کھلاڑی جوش وخروش سے حصہ لیتے ہیں۔…

کالام میں سنو کبڈی چیمپئین شپ کا آغاز 12 جنوری کو ہوگا

وادی سوات کی برفیلی وادی کالام میں برف پر سنو کبڈی چمپین شپ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ گزشتہ سال بھی جاری برفباری میں نوجوانوں کے درمیان سنو کبڈی چیمپئین شپ کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے ارگنائزرعزیز کالامی کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کی طرح…

سوات،میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری

سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔ ذرائع کے مطابق مینگورہ شہر سمیت سوات کے دیگر میدانی علاقوں پیر کی صبح سے بارش کا سلسلہ شروع ہوا جس کی باعث ان علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا…

سوات کے بالائی علاقوں میں برفباری جاری،کالام شاہراہ بند

سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔شدید برف باری کے باعث کالام مینگورہ شاہراہ بند ہوگئی۔شدید سردی کے باعث مکینوں کو سخت مشکلات کا سامناہے۔ذرائع کے مطابق سوات کے بالائی علاقوں کالام، مانکیال، اتروڑ میں برف باری کا سلسلہ…

سوات، میدانی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں برفباری بدستورجاری

سوات میں بارش اوربرف باری کا سلسلہ بدستور جاری، سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر میدانی علاقوں میں جمعہ کی صبح سے بارش کا سلسلہ شروع ہوا جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے

کالام سمیت بالائی علاقوں میں برفباری، سیاح اُمڈ آئے

سوات کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا جس کے باعث ضلع بھر میں سردی کی شدید لہر شروع ہو گئی ۔ سوات کے بالائی علاقوں کالام،مالم جبہ،بحرین،مہوڈنڈ اور دیگر میں جمعرات کی صبح سے برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس کے باعث…

دنیا بھر کے سیاح سوات آکر یہاں کی خوبصورتی سے لطف اُٹھائیں، لیلیٰ ناز

سیاحت کی ماہر خاتون لیلیٰ ناز نے کہاہے کہ سوات قدرتی حسن اور دلفریب نظاروں سے مالامال وادی ہے جہاں آنے کے بعد واپس جانے کو جی نہیں کرتا،حسن کے لحاظ سے سوات اپنی مثال آپ ہے،یہاں کے سیاحتی مقامات ملم جبہ،کالام،بحرین،مدین،مہوڈنڈ،میاندم،مرغزار…

سوات شدید سردی کی لہر برقرار،بیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

سوات میں سردی کی شدت میں اضافہ، 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ کالام اور بالائی علاقوں میں درجہ حرارت منفی دس تک گر گیا۔علاقے سے بڑی تعداد میں مکینوں کی نقل مکانی شروع ہوگئی،سوات کے بالائی علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے اور علاقے میں یخ…

سوات، مہوڈنڈ میں سنو جیب ریلی کا انعقاد،خواتین سمیت پچیس ڈرائیوروں کی شرکت

مہوڈنڈ میں سنو جیب ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔ فرنٹئیر فور بائی فور کلب کے زیر اہتمام سیاحتی مقام مہوڈنڈ جھیل میں سنو جیپ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پانچ خواتین سمیت 32 ڈرائیوروں نے حصہ لیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More