کانجو ، پولیس اہلکار پر فائرنگ کرنے والے چار ملزمان گرفتار
سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کانجو میں پولیس اہلکار پر فائرنگ کرنے والے چارملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز کانجو بازار میں موٹر سائیکل پر سوار پولیس اہلکار عابد کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کیا تھا۔ پولیس نے کارروائی…