Browsing Tag

Karachi

’کراچی میں آج سے ہیٹ ویو شروع ہو رہی ہے‘

کراچی میں موسم گرم رہے گا، درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق معتدل ہیٹ ویو کے دوران دن کے اوقات میں سمندری ہوائیں معطل رہیں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت کراچی کا درجہ حرارت 39.3 سینٹی گریڈ ا…

لاک ڈاؤن : کراچی سے شانگلہ 16 سو کلومیٹر کا سفر رکشے پر

کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور ایسے میں دنیا کے کئی ممالک میں لاک ڈاؤن کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بھی لاک ڈاؤن ہے اور حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ ہر پابندی عائد کر رکھی ہے۔…

اسلام آباد اور کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیس سامنے آگئے

اسلام آباد میں ایک خاتون کے ٹیسٹ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ متاثرہ خاتون امریکا سے آئی ہیں اور انہیں پمز اسپتال کے آئسولیشن وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹرز نے بتایا ہے کہ مریضہ کی حالت تشویشناک ہے۔ ادھر ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ…

کراچی: گولیمار میں تین رہائشی عمارتیں گر گئیں، 6 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے گولیمارنمبر دومیں تھانہ رضویہ کے قریبرہائشی عمارت گرگئیں ، گنجان علاقےکی تنگ گلیوں کےدرمیان موجودہ رہائشی عمارت گری توفوری طورپرعلاقہ مکین اکھٹے ہوگئے اور اپنے مدد آپ کے تحت ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوشش کرنے لگے

کرپشن الزامات پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے 2 ڈائریکٹرز سمیت 20 افسران معطل

ایس بی سی اے کے 5 ڈپٹی ڈائریکٹرز اور 15 اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو بھی معطل کردیا گیا۔ اس کے علاوہ 5 بلڈنگ انسپکٹرز کو بھی معطل کیا گیا ہے اور ان افسران کی معطلی کا فیصلہ تجاوزات کیس میں سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں کیا گیا ہے

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے روک تھام کیلئے محکمہ ریلیف کی احتیاطی تدابیر جاری

بائیو میٹرک حاضری روک دی گئی۔ محکمہ ریلیف کی جانب سے جاری کی جانے والی احتیاطی تدابیر کے تحت تمام دفتری اشیا ،کمپیوٹر کی بورڈ، ٹیلی فون اور فیکس مشین وغیرہ کو چھونے کے لئے مناسب دستانوں کا بندوبست کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ ریلیف کی…

کیماڑی میں آلودگی: سویابین لانے والا امریکی جہاز کراچی پورٹ سے ہٹادیا گیا

سویابین کی ان لوڈنگ روکنے سے غیر معمولی جانی نقصان کا سبب بننے والی آلودگی اب بہت حد تک کم ہو چکی ہے۔ پورٹ ذرائع کے مطابق امریکا سے سویابین لے کر آنے والا بحری جہاز ہرکولیس ہفتہ 15 فروری کو علی الصباح تین بج کر 45 منٹ پر کراچی بندرگاہ کی…

کیماڑی واقعے پر وزیراعظم عمران خان کا اظہارِ تشویش

وزیراعظم عمران خان نے کیماڑی میں پھیلنے والی زہریلی گیس اور اس سے ہونے والی ہلاکتوں پر گہریش تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دو روز قبل کیماڑی میں پھیلنے والی پر اسرار زہریلی گیس کے اخراج سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوچکی ہے جب کہ مجموعی طور پر متاثرین کی…

کیماڑی واقعہ: زہریلی گیس سویابین کی آف لوڈنگ سے پھیلی، پولیس کی دعویٰ

پولیس نے تصدیق کی ہے کہ کیماڑی میں اب تک 9 شہریوں کی موت کا سبب بننے والی ہوا میں آلودگی کراچی بندرگاہ پر بحری جہاز سے سویابین کی آف لوڈنگ سے پیدا ہورہی تھی اور یہ اپلوڈنگ اب رکوادی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جہاز سے سویابین اتارنے کے…

سندھ ہائیکورٹ: پراسیکیوٹر جنرل کے دفتر میں آگ لگ گئی

آگ سے لاکھوں روپے کا ملٹی میڈیا پراجیکٹر، ایل سی ڈی، کمپیوٹر اور دیگر سامان بھی جل گیا۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جس پر مکمل قابو پالیا گیا ہے اور اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More