Browsing Tag

Kashmir

مقبوضہ کشمیر میں 7 ماہ بعد انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی

مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ سروسز مشروط طور پر بحال کردی گئی ہیں، انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کے سرکاری ادارے بی ایس این ایل کے ایک اہلکار کے مطابق حکام کی ہدایات کے بعد انہوں نے انٹرنیٹ سروس بحال کرنی شروع کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس تمام عرصے کے…

ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش نے بھارتی بیانیے کی نفی کر دی: شاہ محمود

ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان سے بھارتی بیانیے کی نفی ہو گئی ہے کہ کشمیر اُن کا اندرونی مسئلہ ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ٹرمپ نے بن کہے پاکستان کے مؤقف کی تائید…

حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات کی خبروں کی تردید، طبیعت شدید ناساز

ترجمان حریت رہنما کا کہنا تھا کہ سید علی گیلانی کی طبیعت طویل نظربندی کے باعث خراب ہوئی، انہیں پھیپھڑوں میں انفیکشن سے سانس لینے میں مشکلات ہیں۔ ترجمان نے کشمیری عوام سے سید علی گیلانی کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی درخواست کی۔ دوسری جانب…

کشمیر پر کردار ادا نہ کرنے کی بات درست نہیں: ترجمان دفتر خارجہ

خارجہ پالیسی حکومت بناتی ہے اور وزارت خارجہ اس پر عمل کرتی ہے، کشمیر ہماری خارجہ پالیسی کا مرکز ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی سفارتخانے اور ہائی کمیشن کشمیر کے معاملے کو مسلسل اجاگرکر رہے ہیں اس لیے دفترخارجہ کے مسئلہ کشمیر پر کردار ادا نہ…

بھارت کو کشمیریوں کی شناخت مٹانے پر بدترین ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا: شاہ محمود

بھارت نے خود اپنےدستورکی پامالی کا بھی ارتکاب کیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت نے کشمیروں کی شناخت مٹانے کی کوشش کی تھی، بھارت کا خیال تھا کہ وہ کشمیریوں کو سمجھوتہ کرنے پر مجبور کر دے گا مگر بھارت کو دونوں مقاصد میں بدترین ناکامی کا…

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ہم آخری حد تک جائیں گے،مراد سعید

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ ہم سب کو کشمیر کاز کو قومی بیانیہ بنانا چاہیے، وزیراعظم عمران خان عالمی سطح پر کشمیروں کے سفیر اور عالم اسلام کے ترجمان بنے ہیں، مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ہم آخری حد تک جائیں گے۔ ان خیالات کا…

سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر پر بحث کا خیرمقدم کرتے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر پر بحث کا خیر مقدم کرتا ہے، سلامتی کونسل کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر غور سنگین حالات کی عکاسی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کا تنازعہ…

‘سوچتی تھی وہیں مر جاؤں گی’: 18 گھنٹے بعد برفانی تودے سے لڑکی کو زندہ نکال لیا گیا

ثمینہ کی والدہ شہناز بی بی نے اپنی بیٹی کے زندہ لوٹنے کی امید ہی چھوڑ دی تھی کیونکہ وہ پہلے ہی اپنے ایک بیٹے اور بیٹی کو کھو چکی ہیں تاہم ثمینہ کا زندہ بچ جانا ان کے لیے کسی معجزے سے کم نہیں تھا۔ والدہ نے بتایا کہ برفانی تودہ گرنے سے تین…

وادی نیلم: برفانی تودے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 76 ہو گئی ہے

ایس ڈی ایم اے کے مطابق آزاد کشمیر میں بارش اور برفانی تودے گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 76 ہو گئی ہے جب کہ مختلف حادثات میں نیلم میں 22 دکانوں سمیت 107 مکانات جزوی یا 91 مکمل تباہ ہوئے۔ آزاد کشمیر میں برفانی تودے سے متاثر سرگن ویلی میں…

سوات، اقلیتی برادری کا یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی کا انعقاد

اقلیتی برادری کا اے سی بابوزئی عامر علی شاہ کی قیادت میں یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی کا انعقاد، ڈی سی افس کے سامنے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اے سی بابوزئی عامر علی شاہ، اقلیتی براردری کے چیئرمین بالکرام،پادری سموئیل گل، جاوید صادق نے کہا کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More