آج کی خبریں ملاکنڈ ڈویژن میں کسی قسم کا ٹیکس برادشت نہیں کرسکتے،خالد محمود عدنان باچا اکتوبر 12, 2021 0 انہوں نے کہاکہ اگرحکومت نے یہاں ٹیکس لگانے کی کوشش کی تو ڈویژن بھر کے تاجر اورعوام آئندہ کے لئے لائحہ عمل تیار کریں گے