خوازہ خیلہ، بارات میں شریک موٹر کار نوجوان پر چڑھ دوڑی
خوازہ خیلہ کے علاقہ فتحپور میں موٹر کار کی ٹکر سے نوجوان زخمی ہوگیا ۔ موٹرکاراُلٹنے سے ڈرائیور بھی زخمی، زخمی افراد اسپتال منتقل کردئے گئے ۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے فتحپور میں بارات میں شریک موٹر کار نمبر AJ3191…