Browsing Tag

KHwazakhela

خوازہ خیلہ میں نامعلوم افراد نے تین گاڑیوں کو آگ لگا دی

خوازہ خیلہ بانڈئی میں رات ایک بجے کے درمیان نامعلوم افراد نے تین گاڑیوں کو آگ لگادی جس کے نتیجے میں ایک ویگو اور ایک کرولہ موٹرکار جل کر مکمل طور پرخاسکترہوگئیں جبکہ ایک گاڑی کو معمولی نقصان پہنچا

جائیداد کے تنازعہ پر بڑے بھائی کے ہاتھوں چھوٹے بھائی کا قتل

خوازہ خیلہ میں جائیداد کے تنازعے پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل، ملزم فرار ہونے میں کامیاب،پولیس نے رپورٹ درج کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ ٹھکدارئی میں ملزم منصب علی ولد یار محمد نے

دریائے سوات سے 12 سالہ بچے کی لاش بر آمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ ٹیٹابٹ میں دریائے سوات سے 12 سالہ بچے کی لاش بر آمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ ٹیٹابٹ میں گزشتہ روز 12 سالہ امداد اللہ ولد افسر دریائے سوات میں گر کر ڈوب گیا…

خوازہ خیلہ میں فلائنگ کوچ کی ٹکر سے سیکنڈ ائیر کا طالب علم جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ میں فلائنگ کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ دو نوجوان زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ روڈ شاہی بمقام ڈوپ مل پر تیز رفتار فلائنگ کوچ جسے ڈرائیور رحمان اللہ ولد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More