Browsing Tag

Kid

ابوہا میں گاڑی کی ٹکر سے پانچ سالہ بچی جاں بحق

زما سوات (13مئی2019ء) ابوہا میں گاڑی کی ٹکر سے پانچ سالہ بچی جاں بحق،پولیس کے مطابق گزشتہ روز تحصیل بریکوٹ کے علاقے ابوہا میں ڈاٹسن گاڑی نے پانچ سالہ بچی عریبہ دختر سید رحمن کو ٹکر ماردی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش…

بندوق سے کھیلتے ہوئے گولی چل جانے سے چھ سالہ بچہ جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 15 ستمبر 2018ء) سوات کے سیاحتی علاقہ ملم جبہ میں بندوق سے کھیلتے ہوئے گولی چل جانے سے چھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ اسد و لد محمد اعجاز دیگر بچوں کے ساتھ گھر میں موجود بندوق سے کھیل رہا تھا کہ اس دوران بندوق چل جانے سے…

مینگورہ کے علاقہ بنڑ میں چار سالہ بچی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:10اپریل2018)مینگورہ کے محلہ بنڑ ، رحمان آباد میں چار سالہ بچی پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ مرویٰ اپنے زیر تعمیر مکان کے صحن میں کھیل رہی تھی کہ پاؤں پھسلنے سے تالاب میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔ بعد میں لوگوں نے…

مٹہ،سترہ سالہ نوجوان کا چار سالہ بچے پر تشدد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :30مارچ2018)تحصیل مٹہ کے علاقہ بوڈیگرام میں 17 سالہ نوجوان نے چار سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ مٹہ پولیس نے ملزم کے خلاف ایف آئی آر میں انسداد دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کر دیے۔ پولیس کے مطابق بچے کے والد نے پولیس…

مٹہ،تین سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:05فروری2018) مٹہ کے علاقہ برتھانہ میں تین سالہ بچی خوڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بر تھانہ میں تین سالہ بچی خوڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ سمیّا اپنے والدین کے ہمراہ رشتہ داروں…

سیدو شریف اسپتال میں سات ماہ کی بچی کو چھوڑ دیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:05فروری2018) سیدو شریف اسپتال میں سات ماہ کی بچی کو کوئی رکھ کر چھوڑ گیا پولیس نے بچی کے والدین کی تلاش شروع کردی،پولیس کے مطابق گزشتہ روز سیدو شریف اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں کوئی سات ماہ کی بچی کو چھوڑ گیا بچی کے پاس…

کبل،گیارہ سالہ بچے کے ساتھ جنسی ذیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام: 30جنوری2018) کبل کے علاقہ سرسینئی میں گیارہ سالہ بچے کے ساتھ جنسی ذیادتی کی کوشش، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ سرسینئی میں28سالہ ملزم درویش گیارہ سالہ پڑوسی بچے کو اپنے…

سرسینئی میں ڈائنا کی ٹکر سے چھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :08جنوری2017ء) کبل کے علاقہ سرسینئی میں ڈائنا کی ٹکر سے چھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ سر سینئی میں تیزرفتار ڈائنا گاڑی نے سڑک کنارے چھ سالہ اذان ولد محمد خورشید کو ٹکر ماردی جس سے…

مٹہ،درشخیلہ میں دو سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :08جنوری2017ء) مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں دو سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا،مقامی لوگوں نے لاش نہر سے نکال لی،پولیس ک مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں دو سالہ فہد ولد خالد گھر کے قریب نہر کے کنارے کھیل…

بریکوٹ،ایک سالہ بچی پانی کی بالٹی میں گر کر جاں بحق ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:04دسمبر2017ء) بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں ایک سالہ بچی پانی کے بالٹی میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ خزانہ شموزئی میں ایک سالہ عجوہ دخترخالد گھر میں کھیلتے ہوئے پانی کی بالٹی میں گر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More