کڈنی اسپتال سوات کی سالانہ رپورٹ جاری، 72 ہزار مریضوں کا علاج کیا گیا
وات میں نوازشریف کڈنی اسپتال نے سالانہ رپورٹ جاری کردی،72ہزار سے زائد مریضوں کا معائنہ اور علاج کیا گیا،نوازشریف کڈنی اسپتال منگلور کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر غلام رحمانی نے میڈیا کو بتایا کہ سال 2019کے دوران کڈنی اسپتال میں کل 72ہزار…