آج کی خبریں سوات، درال خوڑ میں بہن بھائی ڈوب گئے، ریسکیو نے لاشیں برآمد کرلی عدنان باچا جولائی 16, 2021 0 دونوں بچے سکول کے بعد درال خوڑ کو پار کر رہے تھے کہ اچانک نیچےگر گئے