Browsing Tag

Kids Violence

بریکوٹ، بچوں پر تشدد کرنے والا پرنسپل گرفتار نہ ہوسکا، ملزم نے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرلی

سکول کے پرنسپل شبیل ولد رشید سکنہ زرخیلہ شموزئی نے گزشتہ روز جماعت چہارم کے طلباء زوہیب اور نظام الدین کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا تھا اور پھر فرار ہوگیا تھا