Browsing Tag

Kids

سوات، بحرین میں پر اسرار بیماری نے تین بچوں کی جان لے لی

سوات کے علاقے بحرین میں پر اسرار بیماری سے ایک ہی خاندان کے تین بچے جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقے گری لگن میں پر اسرار بیماری تین چچا زاد بھائ بہن جاں بحق ہو گئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں کی اموات گزشتہ 45 دن…

مینگورہ، گیس بھرجانے سے نانا اپنے دو نواسوں سمیت جاں بحق

مینگورہ کے علاقہ طاہر آباد میں گیس لیکج کی وجہ سے تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔ جاں بحق ہونے والوں میں نانا اور ان کے دو نواسے شامل ہیں ۔ پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ طاہر آباد میں عبدالرزاق کے گھر کے ایک کمرے میں گیس…

سوات سمیت دیگراضلاع میں نمونیا اور تشنج سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں اضافہ

سوات سمیت خیبرپختونخوا کے دیگر اضلاع میں سردی کی شدت بڑھتے ہی نمونیا اور تشنج کی بیماریوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی روک تھام کے لئے اسپتالوں میں انتظامات کی ہدایات کردی گئی ہیں۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق گزشتہ پندرہ دنوں کے دوران سوات سمیت…

ملک کی تعمیر و ترقی میں طالبات کا اہم کردار ہے، اسسٹنٹ کمشنر انعم ناصر

اسسٹنٹ کمشنر انعم ناصر نے طالبات پر زور دیا ہے کہ وہ پیشہ ورانہ تعلیم کے ذریعے اپنے وطن کی تعمیر وترقی میں اہم کردار ادا کریں، خواتین مردوں کے شانہ بہ شانہ کام کرکے معاشرے کی خدمت احسن طریقہ سے سر انجام دے سکتی ہیں

سوات، باولے کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والا بچہ جاں بحق

کالام کے علاقے مٹلتان میں باولے کتے نے گیارہ سالہ بچے کو کاٹ لیا تھا،ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے کالام مٹلتان میں کچھ دن قبل باولے کتے نے گیارہ سالہ سلمان کو کاٹ لیا تھا جسے زخمی حالت میں اسپتال…

سوات موٹروے پر حادثہ،آٹھویں جماعت کے طالب علم سمیت دو افراد جاں بحق

سوات موٹروے پر ٹریفک حادثے میں مینگورہ کے رہائشی دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو بٹ خیلہ منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سوات موٹر وے پر موٹر کار اور منی ٹرک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں مینگورہ کے علاقہ…

مسلم ہینڈ کی جانب سے یتیم اور بے سہارا سکول بچوں میں گرم ملبوسات تقسیم

مسلم ہینڈ کی جانب سے یتیم اور بے سہارا سکول بچوں میں گرم ملبوسات تقسیم، مسلم ہین ڈ صوبہ خیبر پختونخوا کے ریجنل منیجر رحیم اللہ خان نے سکول میں زیر تعلیم سیکڑوں بچوں میں اشیاء تقسیم کیں، مسلم ہینڈکے زیر اہتمام کانجو اور مدین میں یتیم بچوں کو…

سوات سمیت دیگر اضلاع میں سو سے زائد سکول کے بچوں کی حالت غیر ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ضلع سوات ، شانگلہ اور بونیر سمیت دیگر اضلاع میں سکول  کے بچے  پیٹ کے کیڑے مار دوائی کھانے سے بےہوش ہوگئے ، سکول انتظامیہ کے مطابق بچوں کو سکولوں میں  پیٹ کےکیڑوں کی ادویات دی گئیں تھیں جس کی وجہ سے ان بچوں کی حالت غیر…

تحصیل خوزہ خیلہ کے علاقہ غرشین کنکریٹ کا چھجا گرنے سے 2 بچے جاں بحق جبکہ 2 زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 07 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے گاؤں غرشین میں سکول کے بچوں پر کنکریٹ کا چھجا گرنے سے دو بچے جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ، خوازہ خیلہ پولیس سٹیشن کے مطابق غرشین سے تعلق رکھنے والے چار بچے سکول سے واپس گھر…

مینگورہ،13 سالہ بچے کے ساتھ اجتماعی ذیادتی کرنے والے ملزمان گرفتار

مینگورہ کے علاقہ امانکوٹ میں 13 سالہ بچے کے ساتھ ذیادتی کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،پولیس کے مطابق مینگورہ کے علاقے امانکوٹ کے رہائشی انعام عمر نے رپورٹ درج کی تھی کہ ان کے 13 سالہ بیٹے سید انعام کے ساتھ اجتماعی ذیادتی کی گئی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More