Browsing Tag

Kids

تحصیل بحرین میں پراسرار بیماری پر قابو پالیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:4اپریل2018) تحصیل بحرین اور گردو نواح میں پر اسرار بیماری پر قابو پالیا گیا ہے ، ڈپٹی کمشنر سوات کا محکمہ صحت و ضلعی انتظامیہ کو وباء سے بچاؤ کے لئے ہائی الرٹ دینے کا حکم ، ڈپٹی کمشنر سوات شاہد محمود نے تحصیل بحرین کے…

بحرین،مانکیال میں خسرہ کی وباء،چار بچے جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام : یکم اپریل 2018) تحصیل بحرین کے علاقے مانکیال میں خسرہ کی وباء پھیلنے سے چار بچے جاں بحق جبکہ تیرہ بچے متاثر ہوگئے،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مانکیال غونڈ پٹئی میں خسرہ بیماری کی وباء پھیلنے سے اب تک…

بحرین،مانکیال میں خسرہ کی وباء،محکمہ صحت کی ٹیم متاثرہ علاقے پہنچ گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام : یکم اپریل 2018) سوات کے سیاحتی وادی مانکیال میں خسرہ کی وباء پھوٹنے کے بعد محکمہ صحت کی ٹیمیں وادی پہنچ گئی ، محکمہ صحت نے وادی میں بچوں کو خسرے کے ٹیکے پلانا شروع کردیئے ہیں، جس کی تصدیق تحصیل ناظم حبیب اللہ ثاقب نے…

ضلعی ناظم کا ڈاکٹروں کے ہمراہ دھڑ جُڑے جڑواں بچوں کا معائنہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:16مارچ2018) ڈسٹرکٹ ناظم محمد دعلی شاہ خان نے سیدو ہسپتال میں کوکارئی سے تعلق رکھنے والے فضل کرم کے جڑواں پیدا ہونے والے بچوں کا ڈاکٹرز کے ہمراہ معائنہ کیا ، یاد رہیں کہ کچھ دن پہلے میڈیا نشر ہونے والے اس بچوں کی مالی…

سوات،دھڑ جُڑے جڑواں بچوں کی پیدائش،علاج پر 60 لاکھ کا خرچہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:15مارچ2018) سوات میں دھڑ جڑے جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے،ڈاکٹروں نے سنگا پور میں آپریشن کرنے کا مشورہ دیا ہے، ذرائع کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی میں فضل کریم نامی شخص کے دو جڑواں بچے پیدا ہوئے ہیں جن کے دھڑ…

بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے گیارہ سالہ بچہ زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔30جولائی 2017ء )بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے گیارہ سالہ بچہ زخمی ہوگیا،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں سپیشل پولیس فورس کے اہلکار فضل رشاد نے فائرنگ کرتے ہوئے گیارہ…

شموزئی رانگیلہ میں دستی بم پھٹنے سے نجی اسکول کے پانچ بچے شدید زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔26جولائی 2017ء )سوات کے علاقے شموزئی رانگیلہ میں دستی بم پھٹنے سے نجی اسکول کے پانچ بچے شدید زخمی ہوگئے ، تمام بچے طبی امداد کے لئے سیدوشریف اسپتال منتقل کردئے گئے ، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز شموزئی کے علاقے…

شموزئی میں دستی بم پھٹنے سے نجی سکول کے پانچ بچے زخمی ہوگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔26جولائی 2016ء )بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں نجی سکول کے قریب دستی بم پھٹنے سے پانچ طالب علم شدید زخمی ہو گئے،زخمی بچوں کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More