بھارتی تمل فلموں کے ہدایت کار بالاکرشنا بیوی قتل الزام میں گرفتار
چنائی، تمل فلموں کے ہدایت کار بالاکرشنا کو ان کی بیوی کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا ہے۔پولیس کمشنر چنائی کے مطابق فلمساز بالا کرشنا کی اہلیہ 35 سالہ اداکارہ سندھیا 19 جنوری کو لاپتہ ہوگئی تھی، سندھیا کی والدہ کی رپورٹ درج کرانے پر جب…