بحرین، بھائیوں کے درمیان جھگڑا،ایک جاں بحق،چار زخمی
سوات ( زما سوات ڈاٹ کام ) بحرین کے علاقہ چتکون بالاکوٹ میں بھائیوں کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق بحرین کے علاقہ چتکون بالاکوٹ میں جائیداد کے تنازعے پر بھائیوں کے درمین جھگڑا ہوا جس…