Browsing Tag

Killing

نربھیا زیادتی کیس کے چاروں مجرمان کو 20 مارچ کو پھانسی دی جائے گی

20 مارچ کو صبح پانچ بجکر 30 منٹ پر پھانسی دی جائے گی۔ گزشتہ روز بھارتی صدر نے آخری مجرم کی رحم کی درخواست کو بھی مسترد کردیا تھا جس کے بعد دہلی ہائی کورٹ نے چاروں مجرمان کی سزائے موت کے نئے وارنٹس جاری کردیے ہیں۔ عدالت نے چوتھی مرتبہ…

ہنگو میں مدیحہ قتل کیس کا ملزم گرفتار

خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی بچی مدیحہ کے کیس میں ملزم الیاس کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی پی او شاہد احمد خان نے بتایا کہ 9 سالہ مدیحہ کو قتل کرنے والا ملزم اس کا چچا زاد بھائی نکلا۔ پولیس نے چھاپہ مار کر الیاس ولد…

بچوں سے زیادتی کرنیوالوں کی پھانسی کی ویڈیو بناکر تشہیر کرنے کی تجویز

صوبائی وزیر سماجی بہبود ہشام انعام اللہ کی زیر صدرات صوبائی اسمبلی کی ذیلی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں یہ تجاویز دی گئیں۔ ذیلی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر ایکٹ 2010 میں ترامیم کے حوالے سے تجاویز کو بھی…

لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانیوالے جج کیخلاف مقدمہ درج

شہداد کوٹ میں سلمیٰ بروہی اور نثار بروہی پسند کی شادی کے لیے گھر سے فرار ہوکر سیہون کے ایک گیسٹ ہاؤس میں رہائش پذیر تھے جہاں 13 جنوری کو لڑکی کے اہل خانہ سیہون پہنچے اور دونوں کو پکڑ لیا۔ معاملہ پولیس تک جا پہنچا تو پولیس لڑکی کو بیان کے…

پشاور میں کبوتروں کے تنازع پر 3 بھائیوں کو قتل کردیا گیا

تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود ڈھیری باغبانان میں فریق اول کامران وغیرہ اور فریق دوم اسحاق عرف ماموتے وغیرہ کے مابین مبینہ طور پر زبانی تکرار پر جھگڑا ہوا، جس پر فریق اول صدیق اپنے بھائیوں وسیم اور وقاص کے ہمراہ گلہ کرنے فریق دوم کے گھرگیا جہاں…

صوبہ سندھ میں5 سال میں 1300 افراد کی خودکشی، کس شہر میں سب سے زیادہ اموات ہوئیں؟

خودکشیوں کے اعدود و شمار کے گراف میں حیدرآباد ڈویژن دوسرے نمبر ہے جہاں مجموعی طور پر 299 افراد نے خود کشی جن میں 183مرد اور 116خواتین تھی۔ شہید بےنظیر آباد ڈویژن میں 181 افراد نے خودکشی کی جن میں 106مرد اور 75خواتین تھی، لاڑکانہ ڈویژن میں…

مینگورہ،24 سالہ سردار علی کو قتل کرنے والے میڈیا کے سامنے پیش کردئے گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12مارچ2018)مینگورہ پولیس کی کامیاب کارروائی ،اندھے قتل کا سراغ لگالیا ،ملزمان گرفتار، میڈیا کے سامنے پیش کردئے گئے ،ڈی پی او سوات واحد محمود نے مینگورہ پولیس اسٹیشن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 7.3.2018کو مینگورہ…