پتنگ بازی کا مواد فروخت کرنے والے 13 دُکانداروں کو دھرلیا گیا
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔25اگست 2017ء )سوات پولیس کی کارروائی، پتنگ بازی کا مواد فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 13 دُکانداروں کو دھرلیا گیا، گرفتار افراد سے سینکڑوں کی تعداد مین پتنگ اور پتنگ بازی کا سامن قبضے میں لے کر ان کے خلاف…