Browsing Tag

KP Food authority

حلال فوڈ اتھارٹی اور تاجربرادری میں مذاکرات کامیاب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)حلال فورڈ اور تاجر برادری کے درمیان غلط فہمیاں ختم، ڈپٹی ڈایریکٹر اسد قاسم خان اور صدر بازار کے درمیان مذاکرات، آیندہ مل جل کر مفاد عامہ اور اصلاحی معاشرے کے قیام کے لئے کام کرنے کا عزم۔گزشتہ روز نشاط چوک غلط فہمیاں…

سوات: مضر صحت چورن کے کارخانے سیل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)عوامی شکایات پر ڈپٹی ڈائریکٹر خیبرپختونخوا ہ فوڈ اتھارٹی محمد اسد قاسم کی تشکیل شدہ خصوصی ٹیمز نے مضر صحت چورن اور چاٹ مصالحہ کے کارخانوں کے  خلاف کاروائیوں کا آغاز کر دیا ہے ۔ مینگورہ میں تختہ بند روڈ نواں کلی میں…

فوڈ اتھارٹی کے منتظمین کا بازاروں کا معائنہ،متعدد افراد پر جرمانے عائد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر مراد علی خان اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سوات جواد علی نے اپنے ٹیم کے ہمراہ مینگورہ کے مختلف بازاروں میں اشیائے خوردونوش کا مشترکہ معائنہ کیا تاکہ رمضان المبارک کے بابرکت…

کے پی فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی،خوراک گردی کا منصوبہ ناکام

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی سوات ٹیم نے خوراک گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، مینگورہ شہر کے نواحی علاقے رحیم آباد میں خفیہ اطلاع ملنے پر کے پی فوڈ اتھارٹی ضلع سوات کے ڈپٹی ڈائریکٹر اسد قاسم نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر مراد علی اور اپنے چار فوڈ سیفٹی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More