Browsing Tag

KP food

خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کا دائرہ کار مزید پانچ اضلاع تک بڑھا دیا گیا

خیبر پختون خوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی ڈسٹرکٹ مالاکنڈ ٹیم کی کمشنر مالاکنڈ ظہیر الاسلام سے ملاقات، خیبر پختون خواہ فوڈ اتھارٹی کا دائرہ کار مزد پانچ اضلاع تک بڑھا دیا گیا ہے جس میں ضلع مالاکنڈ

کے پی فوڈ اتھارٹی کے چھاپے،دو کینٹین سیل کردئے گئے

کے پی فوڈ اتھارٹی سوات ٹیم نے ڈائرکٹر جنرل سہیل خان کی خصوصی ہدایت پر ضلع سوات کے سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں واقع کینٹین کا معائنہ کیا، معائنے کے دوران صفائی کی ناقص صورتحال پر دو کینٹین سیل کر دئیے گئے جبکہ متعدد کو جرمانے کے ساتھ ساتھ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More