Browsing Tag

kp

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ 2 مریض صحتیاب

خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے تصدیق کی کہ اب کورونا کے دو مریض صحتیاب ہوچکے ہیں اور انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کیا جا چکا ہے۔ اجمل وزیر نے بتایا کہ بونیر کی ایک خاتون اور پشاور کے پولیس سروسز ہسپتال میں زیر علاج ضلع خیبر کے رہائشی…

خیبرپختونخوا، کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 19 ہوگئی

وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 19 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے اپنے پیغام میں کہا کہ خیبرپختونخوا کے…

خیبر پختونخوا : 15 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

خیبر پختون خوااور سندھ میں 15، 15 نئے کیسز کی تصدیق کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 137 ہوگئی ہے۔ خیبر پختون خوا کے وزیر صحت تیمور خان جھگڑا نے اپنے ٹوئٹ میں تصدیق کی ہے کہ تفتان سے ڈیرہ اسماعیل خان آنے والے 19 زائرین میں…

سوات میں ٹارگٹ کلنگ،دو ہفتوں میں خوشخبری دیں گے،آئی جی ثناء اللہ عباسی

انسپکٹر جنرل آف پولیس ثناء اللہ عباسی نے کہا ہے کہ پولیس اپنے جانوں کے نذرانے پیش کرکے عوام کو تحفظ فراہم کررہی ہے، جن کے بدولت صوبہ میں دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہوا، سوات میں بیش بہا قربانیوں کی بدولت آمن قائم ہوا ہے جس کو برقرار رکھنے کے…

سرخ آٹے کا استعمال صحت کے لئے مفید ہے،فوڈ اتھارٹی

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی سوات نے سرخ آٹے کو صحت کے لئے مفید قرار دے دیا۔ کے پی فوڈ اتھارٹی سوات کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ سرخ آٹے کا استعمال صحت کے لئے مفید ہے،آٹا ہماری روز مرہ زندگی کی بنیادی غذا ہے ، پریس ریلیز میں…

خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم اکبر ایوب خان میٹرک پاس نکلے

خیبر پختونخوا کے وزیراطلاعات نے تصدیق کی ہے کہ اکبر ایوب خان میٹرک پاس ہیں، انھوں نے اکبر ایوب کی تقرری کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت میں تعلیم کے لیے کسی قسم کی پابندی نہیں ہے، ایسا نہیں ہے کہ کوئی ڈاکٹر نہیں تو صحت کا محکمہ نہیں دیا جا…

خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری

محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمال مغربی اضلاع میں اتوار کی صبح سے بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ برفباری کی وجہ سے وادی زیارت نے سفید چادر اڑھ لی ہے، جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں کافی اضافہ ہوا ہے، ماہرین…

بڑھتی ہوئی آبادی میں ”اپر سوات“ ضلع بنانا مشکل ہے۔وزیر اعلیٰ محمود خان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان نے مٹہ سوات پریس کلب کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع سوات میں آبادی کی شرح بہت ذیادہ ہے اور مٹہ ومینگورہ بازار پر اس وقت انتہائی رش ہے۔اپر سوات ضلع کے دفاتروں کیلئے نہ مٹہ میں زمین ہے اور نہ…

خیبرپختونخوا ہیلتھ کئیرکمیشن کا آپریشن کلین اپ،چھ صحت مراکز سیل

خیبر پختون خواہ ہیلتھ کیئر کمیشن کی عطائیوں کے خلاف آپریشن کلین اپ بدستور جاری ہے،شانگلہ،تحصیل کبل اور خوازہ خیلہ میں چھ غیر قانونی صحت مراکز سیل جبکہ بارہ کو نوٹس جاری کردئے گئے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More