Browsing Tag

kp

تحریک انصاف کی حکومت عملی خدمت پر یقین رکھتی ہے،عاطف خان

سینئر صوبائی وزیر کھیل، ثقافت و سیاحت محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت عملی خدمت پر یقین رکھتی ہے یہی وجہ ہے کہ ضلع بھر میں سوئی گیس، بجلی، مواصلات و تعمیرات، سڑکوں کی تعمیر و بحالی، سیاحتی مقامات کی ترقی کے منصوبوں پر کام…

کرپٹ عناصراور کرپٹ سیاستدانوں کے لیے پاکستان میں کوئی جگہ نہیں، شوکت یوسفزئی

وزیر اطلاعات نے مانچسٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا امیر اور غریب کے بیچ میں بہت بڑا خلا پیدا ہوا عمران خان کی قیادت میں کرپشن اور منی لانڈرنگ کا خاتمہ ہورہاہے۔ پاکستان میں دہشت گردی کو شکست ہوگئی ہے۔ ملک ایک مضبوط معاشی ٹریک پر آچکا…

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ہے جس کی وجہ سے آمد و رفت کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔ موٹروے پر لاہور سے حافظ آباد تک شدید دھند حدِ نگاہ 00میٹر رہ گئی جس کی وجہ سے موٹروے کے اس حصے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر…

مہنگائی، خراب معیشت، خواجہ سراؤں کے بالاخانے ویران

پشاورسے تعلق رکھنے والی 29 سالہ کترینہ کہتی ہیں ایک وقت تھا جب خواجہ سراؤں کے بالا خانے آباد رہتے تھے۔ میوزک پارٹیوں کی بکنگ کے لئے دن رات ان بالا خانوں میں لوگوں کی چہل پہل لگی رہتی تھی ۔اب اک آدھ تقریب میں جائیں بھی تو اکثرخالی ہاتھ…

ڈی آئی خان: ٹریفک حادثے میں 9 افراد جاں بحق

رسیکیوذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے رمک میں مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم کے باعث 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی اور امدادی ادارے موقع پر پہنچ گئے، لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور…

سوات،مسیحی برادری کے مقبرے کے لئے سترلاکھ مختص کردئے گئے

سوات میں اقلیتی برادری کے مقبرے کے لئے حکومت نے سترلاکھ روپے مختص کردئے ہیں۔ سوات میں مسیحی برادری کی طرف سے قبرستان کی عدم موجودگی اور دیگر مسائل کے لئے احتجاج کرنے والوں کے پاس اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی وزیر زادہ خو د پہنچ گئے انہوں نے…

شانگلہ سٹوڈنٹ سوسائٹی سوات کے زیر اہتمام کلچر نائٹ تقریب کا انعقاد

شانگلہ سٹوڈنٹ سوسائٹی سوات کے زیر اہتمام کلچر نائٹ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شانگلہ اور سوات سے تعلق رکھنے والے طلبہ اور علاقے کے معززین نے شرکت کی، تقریب میں طلبہ کے مسائل پر تفصیلی گفتگو بھی ہوئی

لٹیروں کی جگہ جیل ہے اقتدار کی کرسی نہیں،وزیراعلیٰ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ ملک کو لوٹنے والوں کا دوبارہ اقتدار میں آنا قصہ پارینہ بن چکا ہے لٹیروں کی جگہ جیل ہے اقتدار کی کرسی نہیں، عوام کو تمام تر بنیادی سہولتوں کی فراہمی اولین ترجیح…

حلال فوڈ اتھارٹی نے کارروائیاں تیز کردی،لنڈاکے چیک پوسٹ پر آپریشن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے رمضان المبارک میں سوات سمیت تمام اہم بازاروں اور شاہراہوں پر مضر صحت غذائی اشیاء کی چیکنگ کا عمل اور دائرہ کار مزید بڑھا دیا ہے اتھارٹی کی ٹیم نے محکمہ افزائش حیوانات…

اساتذہ کا بائیکاٹ ختم،تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :18اکتوبر2017ء) بنی گالا میں عمران خان سے کامیاب مذاکرات کے بعد صوبے بھر کی طرح سوات کے اساتذہ تنظیموں نے بھی ہڑتال ختم کردی اور باقاعدہ کلاسیں لینا شروع کردیا،اساتذہ تنظیموں کے مطابق حکومت نے اساتذہ کے تمام مطالبات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More