Browsing Tag

KPK CORONA VIRUS

کورونا کے باعث تدفین اور تعزیت کے اجتماعات بھی محدود

پشاور(ویب ڈیسک) کورونا کی وبا کی وجہ سے تدفین اور تعزیت کے اجتماعات بھی محدود ہو گئے ہیں۔ سماجی فاصلہ رکھنے کے اصول پر عمل کی وجہ سے کسی شخص کے انتقال پر تین روز تک تعزیتوں کے سلسلے میں بھی کمی آ رہی ہے۔ اگرچہ پاکستان میں کورونا سے اموات…

کورونا وائرس از خود نوٹس؛ وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا

ملک بھر میں 83 مقامات پر کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی شناخت کے لیے 83 تھرمل اسکینرز لگائے، دارالحکومت اسلام آباد میں قرنطینہ کے لیے 300 بستر اور مصدقہ مریضوں کے لیے اسپتالوں میں 154 بیڈز مختص کیے گئے۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس پاکستان گلزار…

کورونا وباء؛ مسیحی عبادت گاہوں میں 5 سے زائد افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی

کلیسائوں میں مسحی برادری کے مذہبی رسومات کے لیے اکٹھے ہونے ہرپابندی عائدکی جاتی ہے اور ہرکلیسا میں 5 یا اس سے کم تعداد میں افراد آپس میں فاصلہ رکھتے ہوئے مذہبی رسومات کی ادائیگی کریں جب کہ دیگرافراد گھروں پر ہی رہتے ہوئے مذہبی رسومات کو…

کورونا وائرس؛ کے پی کے میں حکومتی اقدامات پرعمل نہ کرنے والوں کوسزا اورجرمانے کا اعلان

خیبر پختونخواہ حکومت نے صوبے کو کورونا وائرس سے محفوظ بنانے کے لئے مزید سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی یا صوبائی حکومت کی ہدایات پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ خلاف ورزی کرنے والے افراد کو ایک سال قید و جرمانہ کی…

کورونا وائرس: حکومت نے قومی ادارہ صحت میں اہم اجلاس طلب کرلیا

کورونا وائرس سے متعلق قومی ادارہ صحت میں اجلاس طلب کر لیا۔ دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت کے طلب کردہ اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے صوبائی حکومت کے نمائندے شامل ہوں گے۔ اعلیٰ حکام کو وائرس کی روک تھام کے لیے افغانستان کے ساتھ متصل سرحد پر کیے…

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے مزید 4 مشتبہ کیسز کلیئر قرار

کورونا سے امریکا، برطانیہ، جاپان اور تھائی لینڈ سمیت 20 سے زائد ممالک متاثر ہوئے ہیں جب کہ پاکستان میں اب تک کئی مشتبہ مریض سامنے آئے ہیں تاہم اب تک ان میں مہلک وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ اس ضمن میں وفاقی حکومت نے کورونا وائرس سے متعلق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More