اسپتالوں کو گلے کے امراض کے مریضوں کا ریکارڈ دینے کی ہدایت
سرکاری اسپتالوں کی انتظامیہ سے کہا ہے کہ اپنے اپنے صوبوں میں انفلوئینزا وائرس سے متاثر ہونیوالے مریضوں کے ٹیسٹ قومی ادارہ صحت اسلام آباد لیبارٹری بھیجیں۔ ملک میں سرد موسم شروع ہوتے ہی انفلوئینزاH1N1 وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے،انفلوئینزا…