کبڈی عالمی کپ:آج تین میچز کھیلے جائیں گے
آسٹریلیانے کینیڈا کوسینتیس کے مقابلے میں اڑتالیس پوائنٹس سے شکست دی۔آج (منگل) مزید تین میچ کھیلے جائیں گے۔پہلامیچ سہ پہرساڑھے تین بجے آسٹریلیااورآذربائیجان جبکہ دوسرامیچ شام پونے پانچ بجے انگلینڈ اورجرمنی کے درمیان کھیلاجائے گا۔تیسرے میچ…