Browsing Tag

Lahore

لاہور میں کم سن گھریلو ملازمہ تشدد کے بعد قتل

لاہور میں چوہنگ کے علاقے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں 15 سالہ گھریلو ملازمہ ثناء کو تشدد کے بعد قتل کردیاگیا۔ پولیس نے ملازمہ پر تشدد اورقتل کے الزام میں ڈاکٹر حمیرا اور اس کے شوہر جنید کو حراست میں لے لیا ہے

پی آئی سی واقعہ افسوس ناک اور قابل مذمت ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں فوری اور سستے انصاف کی فراہمی سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ ڈاکٹرز اور وکیل دونوں معاشرے کا باوقار حصہ ہیں، دونوں پیشوں کےساتھ گراں قدرروایات منسلک ہیں ، لاہور میں پیش آنے والا واقعہ افسوس ناک…

وکلا کی جرات کیسے ہوئی اسپتال پر حملہ کرنے کی، لاہور ہائیکورٹ

صبح سویرے لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس محمد انوار الحق پنوں پر مشتمل سنگل بنچ نے پی آئی سی حملے میں گرفتار وکلاء کی رہائی کی 4 درخواستوں پر سماعت کی۔وکلا کی بڑی تعداد کمرہ عدالت میں جمع ہوئی۔ تاہم جسٹس محمد انوار الحق پنوں نے کیس کی سماعت سے…

پی آئی سی واقعہ؛ گرفتار 46 وکلا جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور کے تھانہ شادمان میں وکلا کے خلاف پی آئی سی واقعے کے 2 مقدمات درج کئے گئے جن میں سے ایک میں ڈاکٹر اور دوسرے میں پولیس مدعی بنی ہے۔ ملزم وکلا کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے ایڈمن جج عبدالقیوم خان کے روبرو پیش کیا گیا۔ ملزمان کی…

لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر دھاوا، طبی امداد نہ ملنے پر 6 مریض جاں بحق

لاہور میں وکلاء اور ڈاکٹرز کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا، مشتعل وکلاء کی بڑی تعداد پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے آئی سی یو اور آپریشن تھیٹر میں داخل ہوگئی اور توڑ پھوڑ کی تاہم اس دوران اسپتال کا عملہ اور ڈاکٹرز بڑی مشکل سے جان بچا کر…

باکمال لوگوں کی لاجواب سروس؛ پی آئی اے کی پروازسےلاکھوں روپے کے زیورات چوری

ذرائع کے مطابق سیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز کی ایک خاتون مسافر کے سامان سے 40 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوری ہوگئے ہیں۔خاتون مسافر کا کہنا ہے کہ انہیں جہاز میں بورڈنگ عملے نے دستی سامان جمع کرانے پر مجبور کیا، کراچی ایئرپورٹ…

چوہدری شوگر ملز کیس؛ نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ

لاہور کی احتساب عدالت میں چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے وکلا کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کرائی گئی جس کو عدالت نے منظور کرلیا

لاہور ہائیکورٹ : وفاقی حکومت اور شہبازشریف کے وکلاء کو مجوزہ ڈرافٹ فراہم کردیا

ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور شہبازشریف کے وکلاء کو مجوزہ ڈرافٹ فراہم کردیا۔نوازشریف کو بیرون ملک علاج کیلئے 4 ہفتے کا وقت دیا ہے،اگر نوازشریف کی صحت ٹھیک نہیں ہوتی تو مدت میں توسیع کی جاسکتی ہے ،حکومتی نمائندہ سفارتخانے کے ذریعے نوازشریف سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More