سوات میں لینڈ مافیا نے کروڑوں کی اراضی ضبط کرلی،متاثرہ شخص نے میڈیا کا سہارا لے لیا
لابابا مینگورہ کے رہائشی عطا ء اللہ نے کہا ہے کہ میرے ساتھ دھوکہ کیا گیا، مجھے انصاف دیا جائے، اراضی کے لین دین میں کروڑوں لیئے گئے اور اراضی میرے نام نہ ہوئی سودا کرنے والے بھی مکر گئے ہیں کبھی کچھ اور کبھی کچھ کہتے ہیں۔