Browsing Tag

landaki

شراب سمگلنگ کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 فروری 2019ء) سوات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔پولیس سٹیشن غالیگے کے مطابق انہیں اطلاع ملی تھی کہ لاہور سے آنے والی بس میں شراب سمگل ہورہی ہے جس پر سوات کے انٹری…