Browsing Tag

Lawyers

بیوروکریسی بمقابلہ وکلاء برادری، پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ بار ایسو سی ایشن کا ہنگامی اجلاس

بیور کریسی نے جو غیر قانونی اور غیر اخلاقی نازیبا الفاظ وکلاء برادری اور معزز پیشے کے خلاف استعمال کیا ہے وہ غیر آئینی اور بیوروکریسی کے اپنے حد سے تجاوز ہے

ینگ وکلاء برادری کا مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ینگ وکلاء برادری کا مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس پر مختلف قسم کے نعرے درج تھے، مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے افتخار ایڈوکیٹ، فہد ایڈوکیٹ، ضیافت…

لوئرکورٹ کے وکلاء میں لائسنس تقسیم کردئے گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کے پی بار کونسل نے ملاکنڈڈویژن کے لوئر کورٹ کے لائسنس یافتہ وکلاء میں لائسنس تقسیم کردئے،سینئر وکلاء نے امید ظاہر کی کہ لائسنس حاصل کرنے والے وکلاء مظلوموں کو فوری اور سستے انصاف کی فراہمی کیلئے تمام تر صلاحیتیں…

لاک ڈاؤن کے باعث وکلاء برادری بھی مشکلات کا شکار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سوات کے صدر حضرت معاذ ایڈووکیٹ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ ایک ماہ سے عدالتوں کی بندش اور لاک ڈاون کی وجہ سے وکلاء برادری شدیدمالی بحران کا شکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ زیادہ تر وکلاء کے…

سوات، وکلا کی ہڑتال اور عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ کا تیسرا روز

سوات میں وکلا کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری رہی۔ خیبرپختونخوا بار کونسل کی اپیل پر سوات میں تیسرے روز بھی سی پی سی اور جی این ایس اے میں ترامیم کے خلاف وکلا کی ہڑتال رہی اور عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ کیا گیا۔ سوات میں گزشتہ تین روز سے جاری…

پی آئی سی واقعہ افسوس ناک اور قابل مذمت ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں فوری اور سستے انصاف کی فراہمی سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ ڈاکٹرز اور وکیل دونوں معاشرے کا باوقار حصہ ہیں، دونوں پیشوں کےساتھ گراں قدرروایات منسلک ہیں ، لاہور میں پیش آنے والا واقعہ افسوس ناک…

وکلا نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا،فیروز شاہ کے قتل کے خلاف قرارداد منظور

سی پی سی اور انٹی نارکاٹکس ایکٹ میں ترامیم،حکومت اور وکلاء ایکشن کمیٹی کے درمیان مزاکرات کامیاب،ایک ہفتے میں معاملات طے کرنے کا فیصلہ،وکلاء نے احتجاج ختم کردیا،فیروز شاہ ایڈوکیٹ کے قتل کے خلاف قرارداد منظور،گزشتہ روز پشاور میں صوبہ بھر کے…

وکلا کی جرات کیسے ہوئی اسپتال پر حملہ کرنے کی، لاہور ہائیکورٹ

صبح سویرے لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس محمد انوار الحق پنوں پر مشتمل سنگل بنچ نے پی آئی سی حملے میں گرفتار وکلاء کی رہائی کی 4 درخواستوں پر سماعت کی۔وکلا کی بڑی تعداد کمرہ عدالت میں جمع ہوئی۔ تاہم جسٹس محمد انوار الحق پنوں نے کیس کی سماعت سے…

پولیس کا وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کے گھر پر چھاپہ

پولیس کے مطابق ریس کورس میں وکیل حسان نیازی کے گھر چھاپہ مارا گیا تاہم گھر پر نہ ہونے کی وجہ سے عمران خان کے بھانجے گرفتار نہ ہوسکے، پولیس کا کہنا ہے کہ حسان نیازی کی گرفتاری کےلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کررہے ہیں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More