Browsing Tag

Lawyers

پی آئی سی واقعہ؛ گرفتار 46 وکلا جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور کے تھانہ شادمان میں وکلا کے خلاف پی آئی سی واقعے کے 2 مقدمات درج کئے گئے جن میں سے ایک میں ڈاکٹر اور دوسرے میں پولیس مدعی بنی ہے۔ ملزم وکلا کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے ایڈمن جج عبدالقیوم خان کے روبرو پیش کیا گیا۔ ملزمان کی…

سوات، فیروز شاہ ایڈوکیٹ کے قتل کے خلاف وکلا کی ہڑتال

فیروز شاہ ایڈوکیٹ کے قتل کے خلاف وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ اور احتجاج، قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ، گذشتہ شام سوات کے فیروز شاہ ایڈوکیٹ کو کانجو سوات میں نامعلوم افراد نے قتل کرکے فرار ہوگئے جس کے خلاف سوات بار اور ہائی کورٹ بار کے وکلاء نے…

فیروز شاہ ایڈوکیٹ کا قتل، وکلا نے ہڑتال اور عدالتوں سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

یروز شاہ ایڈوکیٹ کے قتل کے خلاف وکلا برادری نے ہڑتال اورعدالتوں سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ سوات کے علاقے دمغار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل ہونے والے مسلم لیگی رہنما فیروز شاہ ایڈوکیٹ کے قتل کے خلاف خیبرپختونخوا بار کونسل نے جمعرات کے…

لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر دھاوا، طبی امداد نہ ملنے پر 6 مریض جاں بحق

لاہور میں وکلاء اور ڈاکٹرز کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا، مشتعل وکلاء کی بڑی تعداد پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے آئی سی یو اور آپریشن تھیٹر میں داخل ہوگئی اور توڑ پھوڑ کی تاہم اس دوران اسپتال کا عملہ اور ڈاکٹرز بڑی مشکل سے جان بچا کر…

سوات، تاجر برادری نے وکلا ہڑتال کی حمایت کردی

سوات ٹریڈرفیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے ضابطہ دیوانی ایکٹ میں ترامیم کیخلاف وکلاء ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ وکلاء برادری کے ساتھ اس جدوجہد اورتحریک میں شامل ہیں، وکلاء برادری کی موقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں اوران…

خیبرپختونخوا بار کونسل کی اپیل پر سوات کے وکلا کا احتجاج

ضابطہ دیوانی اور انٹی نارکاٹکس ایکٹ میں ترامیم کے خلاف سوات کے وکلاء کا احتجاج، پریس کلب تک ریلی، عدالتی بائیکاٹ، خیبر پختونخوا بار کونسل کی اپیل پر گذشتہ روز ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن اور سوات بار کے وکلاء نے شدید احتجاج کیا، اس موقع پر…

بار کونسل نے تین روزہ ہڑتال اور عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

خیبر پختونخواہ بار کونسل کے وائس چیئرمین اور معروف قانون دان سعید خان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ 11,10,9دسمبر کو صوبہ بھر میں وکلاء عدالتوں سے مکمل بائیکاٹ کرینگے‘ 14دسمبر تک مطالبات پورے نہیں ہوئے تو اُس کے بعد آئندہ کا لائحہ کا اعلان کیا…

سوات بار کی اپیل پر وکلاء کا عدالتوں سے بائیکاٹ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)پاکستان بار کونسل کی اپیل پر سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں وکلاء کا مکمل عدالتی بائیکاٹ ،ہڑتال آج بھی جاری رہیگا ،مطالبات کے منظوری تک احتجاجی تحریک جاری رہیگی گزشتہ روز پاکستان بار کونسل اور صوبائی بار کونسل کی اپیل پر…

پشاور بار کونسل کی اپیل پر ڈویژن بھر کے وکلاء کی ہڑتال

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:21 فروری2018) سوات اور ملاکنڈ ڈویژن میں سیکورٹی چیک پوسٹوں پر سخت تلاشی، خوازہ خیلہ اور مینگورہ میں احتجاجی مظاہرین پر بغاوت اور دہشت گردی دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کرنے کے خلاف صوبائی بار کونسل کی اپیل پر ملاکنڈ…

خوازہ خیلہ بار ایسوسی ایشن کا درج ایف آئی آر کے خلاف احتجاجی واک

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:20فروری2018) خوازہ خیلہ بار ایسوسی ایشن نے گذشتہ روز خوازہ خیلہ میں احتجاج کرنے والے نوجوانوں کے خلاف دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمے کے اندراج کے خلاف احتجاجی واک کیا۔ بار کے صدر نامدار خان کی قیادت میں وکلا نے بار سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More