Browsing Tag

Load shedding

بدترین لوڈشیڈنگ،بریکوٹ کے عوام کا جی ٹی روڈ بند کر کے گریڈ اسٹیشن کا محاصرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10اگست 2017ء )بریکوٹ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،گریڈ اسٹیشن کا محاصرہ کر کے مین جی ٹی روڈ کو بند کر دیا گیا،جمعرات کے روز سوات کی تحصیل بریکوٹ میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا…

خوازہ خیلہ،لوڈشیڈنگ کے خلاف شٹر ڈاؤن،ڈاکٹر حیدر کی قیادت میں احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔07اگست 2017ء )سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف شٹر ڈاؤن ، مشتعل عوام نے ایم پی اے ڈاکٹر حیدر علی خان کی قیادت میں مین شاہراہ ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند کرکے واپڈا کے خلاف مظاہرہ کیا ، واپڈا کے خلاف…

کانجو میں ایم پی اے محب اللہ خان کی قیادت میں محکمہ واپڈا کے خلاف احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔07اگست 2017ء )سوات کے علاقے بانڈئی بجلی فیڈر پر واپڈا حکام کی جانب سے کام بندش کے خلاف ایم پی اے محب اللہ خان کی قیادت میں ہزاروں افرادکا احتجاجی مظاہرہ، سڑکوں پر نکل کر ننگولئی سے کانجو چوک تک احتجاجی ریلی نکال کر…

مٹہ میں ایم پی اے محمود خان کی قیادت میں لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔07اگست 2017ء )صوبائی وزیر کھیل و ثقا فت، میوزیم و امور نوجوانان اور پاکستان تحریک انصاف ملا کنڈ ریجن کے صدر محمود خان نے وفاقی حکومت اور واپڈا حکام سے کہا ہے کہ تحصیل مٹہ سمیت ضلع سوات میں بدترین لوڈشیڈنگ ، اوور…

مینگورہ،پانی کی قلت،دو جنریٹر کرائے پر حاصل کرلئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔06اگست 2017ء )مینگورہ میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے پانی کی قلت کو ختم کرانے کے لئے دو بڑے جنریٹر کرایہ پر حاصل کرلئے گئے ، دو مزید جلد پہنچ جائیں گے ، ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین اور ممبر صوبائی اسمبلی فضل حکیم خان کے ذاتی…

ارکان اسمبلی کا احتجاج،محکمہ واپڈا نے کمی کے بجائے لوڈشیڈنگ میں اضافہ کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔06اگست2017ء)ارکان اسمبلی کی جانب سے محکمہ واپڈا کے خلاف احتجاج کے بعد سوات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں مزید اضافہ کردیا گیا،18گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نے کاروبار زندگی مفلوج جبکہ گھریلوں صارفین کی زندگی اجیرن بنا دی،متعدد…

سوات میں بجلی کی ابتر صورتحال کا ذمہ دار امیر مقام ہے،ارکان اسمبلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔04اگست 2017ء ) سوات میں جاری بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف ایم پی اے فضل حکیم کی قیادت میں واپڈا آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،مظاہرے میں تحریک انصاف کے کارکنوں،بلدیاتی نمائندوں اور لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی…

لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج،فضل حکیم اور عزیز اللہ گران کے علاوہ دیگر ارکان غائب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔04اگست 2017ء ) سوات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف ارکان اسمبلی غائب رہے،صرف پی کے80کے فضل حکیم اور پی کے81کے عزیز اللہ گران احتجاجی مظاہرے میں پیش پیش رہے،سوات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف فضل حکیم کی قیادت میں…

لوڈ شیڈنگ کے خلاف ارکان اسمبلی کی ڈیڈلائن دس دن کے بجائے بائیسویں دن ختم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔04اگست 2017ء ) سوات میں بجلی کی ناروا لودشیڈنگ کے خلاف ارکان اسمبلی کی ڈیڈ لائن دس دن کے بجائے بائسویں دن ختم ہوئی،واپڈا گھیراؤ اور دفاتر کو تالے لگانے کے دعوے غلط ثابت،بات مذاکرات تک ہی محدود ہو گئی،سوات میں جاری…

سپین خان کا لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج،محکمہ واپڈا اور موجودہ حکومت کو ڈیڈلائن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔یکم اگست 2017ء )جنرل کونسلر ظفر حیات عرف سپین خان اور کسان کونسلر وصال خان کی قیادت میں لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرہ جلوس کی شکل میں نشاط چوک سے روانہ ہوکر سوات پریس کلب کے سامنے پہنچ گیا ، وہاں پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More