بلدیاتی ضمنی انتخابات، جے یو آئی، پی ٹی آئی اور آزاد امیدوار کامیاب
سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے مختلف علاقوں میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق سوات تحصیل کبل وی سی قلاگے میں یوتھ کونسلر کی نشست پر آزاد امیدوار شاہد اقبال 974 ووٹوں کے ساتھ کامیاب، تحریک انصاف کے آصف خان…