Browsing Tag

Lock Down

سفید پوش طبقہ بھی شدیدمتاثر، لوگ زیورات بیچنے لگے

لاک ڈاؤن کے پہلے دو ہفتوں کے دوران متوسط آمدن والے سفید پوش شہریوں نے اپنی جمع پونجی خرچ کر ڈالی جبکہ تیسرے ہفتے کے دوران مالی سکت جواب دے گئی جس کے بعد سفید پوش شہریوں نے صرافہ بازار کے تاجروں سے فون پر گھروں میں پڑا سونا بیچنے کیلئے…

سوات،جمعہ نماز سے پہلے مکمل لاک ڈاون

مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں نماز جمعہ سے پہلے گیارہ بجے کے بعد مکمل لاک ڈاون کیا گیا ، لاک ڈاون کو کامیاب بنانے کیلئے فضاگٹ سے لیکر مینگورہ شہر کے مختلف علاقوں میں جگہ جگہ پولیس نے ناکے لگا دئے تاکہ کوئی مسجد میں نہ جاسکیں، جی ٹی روڈ پر…

كوئٹہ میں لاک ڈاؤن كی خلاف ورزی پر 43 دكانیں اور 4 فیكٹریاں سیل؛ 39 افراد گرفتار

اسسٹنٹ كمشنر كوئٹہ سٹی سیدہ ندا كاظمی نے عملے كے ہمراہ لاک ڈاؤن كی خلاف ورزی پر میكانگی روڈ، كاسی روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن اور گرد و نواح كے علاقوں میں كارروائی كے دوران مجموعی طورپر 43 دكانیں سیل كركے 39 افراد كو گرفتاركرلیا۔

لاک ڈاؤن، سڑکیں بازار سنسان، محلوں کے اندر گپ شپ کی محفلیں گرم

مینگورہ شہر سمیت سوات بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے، شہر کی تمام سڑکوں پر پولیس نفری تعینات ہے اور ٹریفک سمیت پیدل راہگیر بھی نہ ہونے کے برابر ہیں۔ دوسری طرف اندرون شہر محلوں کے گلی کوچوں میں عوام نے ڈھیرے جما دئے ہیں۔ زیادہ تر محلوں میں اہل…